Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - حشد الشعبی نے انجمن پر وہابی دہشت گردوں کے حملہ کو ناکام بنا دیا
Monday, December 10, 2018 -
سرویس : > عالمي
وقت : 9/16/2018-2:35 PM
شناسه خبریں: 437156
 
حشد الشعبی نے انجمن پر وہابی دہشت گردوں کے حملہ کو ناکام بنا دیا
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورس کے رضاکار دستے حشد الشعبی نے صوبہ دیالی میں عاشورا ایک کارروائی کے دوران تکفیری دہشت گردوں کے عزاداروں پر حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی کی بریگیڈ 24 نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے حسینی عزاداروں پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ، اس کارروائی کے دوران آٹھ دستی بم بھی برآمد کئے گئے۔/۹۸۹/ف۹۴۰

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۴ + ۱
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
12/9/2018
سعودی عرب نے غریب اسلامی ملک یمن کی بیشتر بنیادی تنصیبات اسپتال اور حتی مسجدوں کو بھی منہدم کردیا
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
12/9/2018
پاکستان میں محفل میلاد میں دھماکا
ناشناس افراد کے ذریعہ ایم کیو ایم پاکستان کے تحت ہونے والی محفل میلاد میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ۶ افراد زخمی ہو گئے۔
12/9/2018
قطر کے بادشاہ کا ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت سے انکار
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
12/9/2018
سب سے زیادہ مسلمان سائنسدانوں کو اسرائیل نے قتل کیا ہے
دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان سائنسدانوں کو ناجائز اور غاصب ریاست اسرائیل نے قتل کیا ہے۔ ان سائنسدانوں میں بیشتر کا تعلق طبعیات، جوہری توانائی یا دفاع سے تھا۔
12/9/2018
شعبہ خواتین پاکستان کی مرکزی کابینہ کی زیر نگرانی ملک بھرمیں ڈویژنل سطح پرتنظیمی سیٹ اپ تشکیل دیاجائے گا
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل کے ساتھ ایک ملاقات میں ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کے حوالے سے مختلف تنظیمی امور پر مفصل گفت...
12/9/2018
سعودی عرب مذاکرات میں سنجیدہ نہیں
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے یمن پر جاری حملوں سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب سویڈن میں ہونے والے یمن امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے ۔
12/8/2018
آیت الله سید طاهر السلمان نے دارفانی الوداع کہدیا
سعودیہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین نے مدتوں بیماری کی سختیاں برداشت کے کرنے کے بعد اس دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
12/7/2018
ایران کے میزائل پروگرام کو کیوں خطرہ قرار دیا جارہا ہے
پیٹر جینکنز نے کہا کہ ایران کے میزائل تجربے پر کوئی قانونی پابندی نہیں ۔
12/7/2018
صدارتی انتخابات کے دوران ٹرمپ نےسعودی عرب سے بھاری رسوت لی
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے دوران صدرڈونلڈ ٹرمپ نےسعودی عرب سے بھاری رقم رشوت کے عنوان سے وصول کی۔
12/5/2018
حوزه علمیہ نجف مشعل هدایت ہے
مرجع تقلید نجف اشرف نے حوزه علمیہ نجف اشرف عراق کو ہدایت کے طلبگاروں کے لئے مشعل هدایت جانا ۔
12/5/2018
کتاب "علوم قرآن" اردو زبان میں شائع
کتاب "علوم قرآن"ادارہ التنزیل پاکستان کے تعاون سے قرآنی کتاب تمام اہل قرآن کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترجمہ کے ساتھ شایع کی گئی ہے۔
12/5/2018
پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرانےکی مذمت
پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
12/5/2018
سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کیلئے نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ پر امریکہ کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قراداد کے نکات کو توڑ مروڑ کر پیش کررہا ہے.
12/4/2018
خود مختار ملکوں کی استقامت دنیا کا نقشہ تبدیل کرسکتی ہے
شام کے صدر نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی سازشوں اور منصوبوں کی ناکامی اور شام و شمالی کوریا جیسے آزاد و خود مختار ملکوں کی استقامت بین الاقوامی میدان میں تبدیلیاں لاسکتی ہے-
12/4/2018
بابری مسجد کی تعمیرنو کیلئے جنتر منتر پر دھرنا
ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی ۶ دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
12/3/2018
جوانوں کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے کی آیت الله حکیم کی تاکید
مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
12/3/2018
اسرائیل تین جانب سے خطروں کے نرغے میں
موجودہ اسرائیلی حکومت غزہ میں ذلت آمیز شکست کے بعد یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ گولان ہائٹس کا محاذ اس کے مکمل کنٹرول میں ہے۔ لیکن اسرائیل کے حالیہ حملوں میں شام کا فضائی ڈیفنس سسٹم ابھر کر سامنے آیا ہے ...
12/3/2018
عراق میں قرآنی خواتین کا انتخاب
عراق کے تیسرے قرآنی مقابلے «نور علی نور» کے عنوان سے آستانہ علوی میں منعقد ہوئے۔
12/3/2018
http://iqna.ir/ur/news/۳۵۰۵۴۲۶
مالاوی زبان میں ۵ هزار مترجَم قرآن تقسیم
ترک تنظیم کے تعاون سے چوایی زبن میں قرآن با ترجمہ مالاوی میں تقسیم کیے گیے۔
12/2/2018
سعودی عرب نے انسانی حقوق پامال کرنے میں تمام حدیں پار کردی ہیں
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے تازہ وحشیانہ اورمجرمانہ جرائم کی فہرست شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے انسانی حقوق پامال کرنے میں تمام حدیں پار کردی ہیں۔