Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - ایران میں تمام مزارات، اربعین حسینی کے موقع پر ایران سے گذرنے والوں کی خدمت کے لیے حاضر ہیں
Monday, October 22, 2018 -
سرویس : > ثقافتي
وقت : 9/26/2018-10:12 PM
شناسه خبریں: 437242
 
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ:
ایران میں تمام مزارات، اربعین حسینی کے موقع پر ایران سے گذرنے والوں کی خدمت کے لیے حاضر ہیں
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: سرزمین اسلامی ایران میں تمام مزارات، اربعین حسینی کے موقع پرعراق جانے کے لیے ایران سے گذرنے والے مومنین کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔

 رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام والمسلمین محمد علی موحدی ادارہ  بین الاقوامی امور کے سربراہ نے  گذشتہ روزایران میں تمام مقدس مقامات و مزارات کی کونسل کے نمائندوں نے اپنی نویں مٹینگ میں  کہ جو حضرت عبد عبدالعظیم حسنی کے روضہ مقدسہ میں منعقد ہوئی ایران کے مشرقی علاقے سے زائرین کا ایک عظیم اژدہام عراق وارد ہوگا  اور اربعین حسینی میں شرکت کے لیے کربلائے معلی پہنچے گا ، کہا: اس سال اربعین حسینی کے موقع پر ایران اسلامی کے تمام مزارات نے ایک دوسرے کے تعاون سے تمام زائرین کی خدمت کا ارادہ کیا ہے ۔

تمام مزارات و مقدسہ مقامات کونسل کے ڈائریکٹر نے تمام اسلامی ممالک کے مزارات و مقدس مقامات کے نمائندوں کی میٹنگ میں آنے والی مشکلات کی برطرفی کے لیے تمام مزارات و مقدس مقامات کے تعاون کی طرف اشارہ کیا اور کہا: تمام  مزارات و مقدس مقامات کا مخصوص سافٹ ویئر تیار کیا گیا ہے تاکہ تمام سرگرمیوں پر تحقیق کی جاسکے  تاکہ اس سافٹ ویئر کے ذریعہ تمام افراد کی آراء و تجاویز پیش نظر رکھی جاسکیں اور تمام مزارات کے نمائندے مختلف مسائل پر دسترسی رکھ سکیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس میٹنگ میں آستان قدس رضوی، حرم حضرت معصومہ قم، حرم مقدس احمدی و محمدی شاہچراغ، مسجد جمکران، حرم حضرت عبدالعظیم حسنی ، ادارہ اوقاف و امورخریہ اور مقام معظم رہبری کے دفتر سے نمائندے موجود تھے، خصوصا اس میٹنگ کے پیش نظر جدیدرونما ہونے والے واقعات  تمام مزارات کے نمائندوں کی آراء و تجاویز مد نظر رکھی گئيں۔ /۹۸۸/ن۹۴۰/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۱ + ۵
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
10/21/2018
پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحد سےایران پہنچ رہے ہیں
سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لیے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی زمینی راستے سے ایران کے شہر زاہدان پہنچنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
10/20/2018
زندگی پر فال بد کے اثرات
حجت الاسلام والمسلمین عابدی نے کہا: جس جگہ خبیث انسان موجود ہوں وہ جگہ منحوس ہوجاتی ہے جیسے کہ کہا جاتا ہے مکہ اور مدینہ کے بیچ ایک مقام قوم ثمود و عاد کے عذاب کی جگہ ہے وہاں ھرگز توقف نہ کرو جلد از ج...
10/20/2018
عالم اگر مہذب نہ ہو تو گمراہی کا شکار ہوجائے گا
طالبات کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طلبا خود کو علم و دانش کے اسلحہ سے لیث کریں کہا: علماء و طلاب، علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ روز مرہ کے مسائل سے بھی آگاہی حاصل کریں تاکہ معاشرے م...
10/18/2018
مقدس مزارات اور ایران کے متبرک آستانوں کے متولیوں کی باہمی نشست کا انعقاد
مقدس مزارات اور متبرک آستانوں کے متولیوں کی باہمی نشست ؛ آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کی کاوشوں سے منعقد کی جائے گی۔
10/17/2018
سیمینار "اسلامی تہذیب کے ارتقاء میں کربلا کا کردار"
اسکردو میں منعقدہ سیمینار میں شیخ فرمان شگری نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا جبکہ نظامت کے فرائض بلتستان کے مایہ نازادیب، شاعر پروفیسر حشمت کمال الہامی نے انجام دئیے۔
10/16/2018
خواہشات نفس کی پیروری انسان کو توحید کے انکار پر مجبور کرتی ہے
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان خواہشات نفس کی پیروی کے ذریعہ خداوند عالم کا محبوب بندہ نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : گناہ انسان کو توحید کے انکار پر مجبور کرتا ہے جو دل ک...
10/15/2018
مقصد قیام امام حسین کی ترویج میں چہلم کا اہم کردار ہے
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے مقصد قیام امام حسین(ع) کی ترویج میں چہلم کے کردار کو اہم جانا اور کہا: اگر چہلم سے صحیح طریقہ سے استفادہ نہ کیا گیا ہوتا تو مقصد قیام حسین علیہ السلام دنیا کے کانوں ت...
10/15/2018
اربعین بابرکت لفظ | چہلم میں کثیر تعداد میں لوگ کربلا پہنچیں
شھر تہران میں آیت الله نوری همدانی کے نمائندہ نے زیارت اربعین کو دین اسلام کے عظیم شعائر میں سے شمار کیا اور کہا: رپورٹرس، صحافی ، نیوز پیپرس ، رسالوں ، ریڈیو اور ٹی وی کے ذریعہ چہلم کی پیادہ روی کی ...
10/13/2018
زیارت اربعین کی اہمیت اور زائر اربعین کی منزلت
سرزمین ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام اخباری نے دینی کتابوں میں زیارت اربعین کے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حکومت سے اس نیک عمل میں آسانیاں لانے کی درخواست کی ۔
10/12/2018
http://www.rasanews.ir/detail/news/۵۸۱۷۶۲/۷۵
ذكر و نام حسين دنیا سے مٹنے والا نہیں
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: ذكر و نام حسين(ع) دنیا سے مٹنے والا نہیں ہے ، دشمن جس قدر بھی کوشش کرلے دنیا سے نام امام حسين(ع) اور اهل بيت(ع) کو نہیں مٹا سکتا ۔
10/11/2018
گناہوں سے چشم پوشی سے دلوں میں علم و حکمت کے چشمے پھوٹیں گے
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید نے گناہوں سے پرھیز کو انسان پر خدا کی عنایتوں کا باعث جانا اور کہا: انسان خودسازی کے ذریعہ خود کو ایسے مقام تک پہونچائے جہاں خداوند متعال اس کے دل و زبان پر علم و حکمت ک...
10/11/2018
عالمی سامراجی طاقتیں اور ان کے اتحادی ممالک حقیقی اسلام سے خائف ہیں
جامعہ مدرسین کی جنرل کونسل کے سربراہ نے کہا :سامراجی طاقت اصلی اسلام کی جگہ یزیدی اور امریکی اسلام کو مسلط کرنے کی کوشش میں مشغول ہیں ۔
10/11/2018
انسان کی کامیابی حسن اخلاق، حرام سے دوری اور واجبات کو انجام دینے پر منحصر ہے
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان حرام امور کو انجام دینے کی وجہ سے دوزخی ہو جاتا ہے بیان کیا : انسان کی اخروی کامیابی کا انحصار حرام امور کو ترک کرنے اور واجبات کو انجام دینے اور اخلاقی...
10/10/2018
سعودی عرب میں قرآنی مقابلوں کی تقریب انعامات
سعودی عرب میں چالیسویں بین الاقوامی حسن قرآت و حفظ مقابلوں کی تقریب انعامات آج منعقد ہوگی ۔
10/9/2018
عمران خان خصوصی طور زائرین کربلا کے مسائل کے حل کیلئے فوری اقدام کریں
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ آل سعود نے امریکا اور اسرائیل سے دوستی کرکے نہ فقط امت مسلمہ سے خیانت کی ہے، بلکہ خود اپنی ذلت و رسوائی کا بھی انتظام کیا ہے ۔
10/9/2018
اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں ۶۴ ہزار اہلکار تعینات
عراق کے اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کے موقع پر پیدل مارچ کی سکیورٹی کے سلسلے میں ۶۴ ہزار اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔
10/7/2018
شہدائے حشد الشعبی کے خاندانوں کا روضہِ رضوی کے خادموں کے توسط استقبال
عراقی مدافعین حرم کے شہیدوں کے معزز خاندانوں کے ۴۱ افراد حرم رضوی میں زیارت کے لئے حاضر ہوئے اور اس دوران آستان قدس رضوی کے خادموں نے ان افراد کا استقبال کیا۔
10/6/2018
پروردگار، اہل استقامت کا رزق خود مہیا کرتا ہے
مفسر عصر حضرت آ‌یت الله جوادی آملی نے کہا: پروردگار عالم سب کا خالق ہے اور اس نے سبھی کے لئے اسباب فراہم کئے ہیں، اس نے فرمایا کہ اگر کوئی اہل استقامت ہو تو ہم اس کی تمام روزی کو خود فراہم کریں گے ، خ...
10/6/2018
امام سجاد اور دین اسلام کا تحفظ
واقعہ کربلا کے بعد اسیران حرم کی قافلہ سالاری، دشمن کے دربار میں دندان شکن خطبہ سے یزیدیت کو باطل اور حسینیت کو حق ثابت کرنا اور اپنے کردار و کلام سے حقیقت ابدی کو محفوظ کرنا عین مقصد اسلام تھا۔ اگر ا...
10/4/2018
فلسطینی نوجوانوں کی ہمدردی میں مشہدی نوجوانوں کا اجتماع منعقد ہوا
پہلی اکتبور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہمدردی کا دن،حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے زائرین و مجاورین نے حرم مطہر رضوی کے صحن قدس میں اجتماع کیا اور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں ...