Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں
Friday, December 14, 2018 -
سرویس : > علاقائي
وقت : 10/2/2018-11:49 AM
شناسه خبریں: 437295
 
محمد جواد ظریف :
امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی جریدے نیویارکر سے گفتگو میں امریکہ کو عہد شکن ملک قرار دیتے ہوئے محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران ہر بار امریکہ کے ساتھ نئے سرے سے مذاکرات نہیں کرے گا۔

ایران کے وزیر خارجہ نے معاہدوں اور سمجھوتوں کی پابندی کو بین الاقوامی تعلقات کی اساس قرار دیتے ہوئے کہا کہ اعتماد کی بحالی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی لازمی شرط ہے۔

انہوں نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ امریکہ کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ہی مذاکرت ہو سکتے ہیں۔

ادھر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکہ کی علیحدگی کے بعد ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کی تکمیل کے حوالے سے تہران اور برسلز کے نظریات ایک دوسرے کے قریب آگئے ہیں۔

بہرام قاسمی نے کہا کہ ایران اور یورپ کے درمیان ہونے والے پے در پے مذاکرات کے بعد طے پایا ہے کہ نئے حالات کے مطابق باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

دوسری جانب ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ کے درمیان مالیاتی میکنیزم امریکی پابندیوں کے نئے مرحلے کے آغاز یعنی چار نومبر سے پہلے پہلے اپنا کام شروع کر دے گا۔

سید عباس عراقچی نے ایرانی تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کی امریکی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات کے، تیل عالمی کی منڈیوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایران اپنے شرکا کے ساتھ مل کر تیل کی فروخت کا دو طرفہ نظام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنے کے لیے مالیاتی لین دین کے لیے سوئیفٹ جیسے عالمی نظام کے قیام کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کی مخالفت کے باوجود ایران کے ساتھ اقتصادی لین دین کے یورپی میکنیزم پر نومبر سے پہلے پہلے عمل درآمد شروع ہونے کا امکان ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایس وی پی سسٹم کا مقصد امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو جاری رکھنے کی غرض سے تیار کیا گیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۲ + ۱۴
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
12/13/2018
عالمی برادری امریکا کی غنڈہ گردی اور خودسرانہ پالیسیوں کو لگام دے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔
12/12/2018
ایٹمی معاہدہ مفید ثابت نہ ہوا| FATF ایران میں گھسنے کا مغربی پروجیکٹ ہے
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑ...
12/12/2018
علماء و طلاب عمامہ اور قبا کی حرمت باقی رکھیں| ایران امام زمانہ کی پناہ میں ہے تمام سازشوں سے محفوظ رہے گا
گارڈین کونسل کے رکن نے طلاب کو علماء کا لباس پہننے کی تاکید کی ، عمامہ قبا پہننے والوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں نصیحتیں کرتے ہوئے کہا کہ طلاب، علماء کے لباس کہ جو عمامہ اور قبا ہے کی حرمت باقی رک...
12/12/2018
راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے
رہبر انقلاب اسلامی نے مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں اپنے خطاب میں فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلے دشمن، سیاسی و اخلاقی برائیوں میں غرق ہیں اگر...
12/11/2018
اجلاس «صدی کا معاملہ؛ نئی سازش» کا انعقاد
« اسلامی تہذیب؛ استقامتی حکمت عملی» کی سلسلہ وار نشست «صدی کا معاملہ؛ نئی سازش» کے عنوان سے اس ھفتہ جمعرات کو عالمی تجریہ کاروں کی شرکت میں منعقد ہوگی ۔
12/10/2018
مشہد مقدس روحانی کے ساتھ جسمانی مرجعیت کا بھی مرکز ہو
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : خطے میں مشہد مقدس کا صحت و سلامتی کے مرکز میں تبدیل ہونا ممکن ہے ۔
12/9/2018
بسیج اور رضاکار فورس نے امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو غیر مؤثر بنادیا
حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی کے کمانڈر جنرل نےکہا کہ بسیج اور رضاکار فورس نے اپنی فعال موجودگی کے ذریعہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو غیر مؤثر بنادیا ہے۔
12/8/2018
ایرانی مغوی اہلکاروں کی فوری بازیابی کا مطالبہ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے تہران میں اپنے پاکستانی ہم منصب اسد قیصر کے ساتھ ملاقات میں مغوی ایرانی بارڈر گارڈز کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
12/8/2018
تہران میں دہشت گردی کے خلاف ۶ ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں کے دوسرے اجلاس کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان ۶ مملک کے پارلیمانی سربراہان کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔
12/8/2018
امریکا نابودی اور تباہی کے راستے پر کھڑا ہے
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی سبھی سازشیں اب تک شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور امریکا اب نابودی اور تباہی کے راستے پر کھڑا ہے۔
12/6/2018
یورپ، ایران کیساتھ تجارت کیلئے نئی تجاویز لائے گا
ایران کی جوہری مذاکراتی ٹیم کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ یورپی ممالک مالیاتی لین دین کے مخصوص میکنزم کے تحت ایران کے ساتھ تجارتی تعاون کو بڑھانے کے لئے جلد نئے طریقوں کو متعارف کرائیں گے۔
12/6/2018
ایران کے ساحلی شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں دہشت گردوں کی جانب سے ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں تین افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
12/5/2018
ایران کا امریکہ کو انتباہ، سلامتی کونسل سےغلط فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی جائے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
12/4/2018
ایران، ھندوستان سمیت تمام پڑوسی ممالک سے تعلقات کا تحفظ کرے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کو جان لینا چاہئے کہ وہ ہمارے تیل کی فروخت کو نہيں روک سکتا اور اگرامریکا نے ہمارے تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی تو کوئي بھی تیل خلیج فارس سے بر...
12/3/2018
امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
ایران کے وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو کے سلامتی کونسل کی قرارداد ۲۲۳۱ سے متعلق اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
12/2/2018
اقوام متحدہ کی طرف سے ہمارے میزائل پروگرام پر کوئی پابندی نہیں ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : اقوام متحدہ کی طرف سے کسی بھی قرار داد میں ہمارے میزائل پروگرام پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
12/1/2018
سعودی عرب کا ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری منصوبہ بندی
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کو ایک مراسلے میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب ایران کو سیکورٹی اور معاشی طور پر نقصان پہنچانے کے لئے تخریب کاری...
12/1/2018
یمن میں امریکہ کی پشت پناہی سے جارحیت عروج پر ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن میں دیرپا امن کیلئے واحد راستہ ایران کا چار نکاتی منصوبہ ہے ۔
11/29/2018
ایران جلد تین سیٹلائٹ خلاء میں بھیجے گا
ایران کے وزیر دفاع نے کہا : ایران کے دفاعی پروگرام میں ترقی کا سلسلہ جاری ہے ۔
11/29/2018
یورپ کے مثبت تعاون نہ ہونے پر ایران جوہری معاہدہ پر خطرہ ممکن
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا : یورپ اور دیگر فریقین ایران کے معاشی مفادات کے حصول کے لئے جلد ایک موثر نظام کو بروئے کار لائیں۔