Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - ایران کی تیل پابندیاں ایشیا اور دنیا کی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے
Monday, October 22, 2018 -
سرویس : > علاقائي
وقت : 10/2/2018-6:08 PM
شناسه خبریں: 437299
 
ایران کی تیل پابندیاں ایشیا اور دنیا کی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے
ہانگ کانگ کی "ساوتھ چائینہ" اخبار نے اس بات پر انتباہ کیا ہے کہ ایران کی تیل پابندیاں ایشیا اور دنیا کی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ کی "ساوتھ چائینہ" اخبار نے اس بات پر انتباہ کیا ہے کہ ایران کی تیل پابندیاں ایشیا اور دنیا کی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے۔

اس اخبار نے منگل کے روز لکھا کہ واشنگٹن مختلف ایشیائی ممالک سمیت چین اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایسے مسائل پیدا کر رہا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق، ابھی صورتحال میں بعض تیل کمپنیاں بالخصوص ایشیائی اور چینی کمپنیاں امریکہ کی جانب سے ایران مخالف تیل پابندیوں کو نظرانداز کرکے ایرانی تیل خریدنے کو جاری رکھ رہی ہیں مگر کوئی شک نہیں ہے کہ ایسی پابندیاں دنیا کے لئے ایک خطرہ ہوسکتی ہے۔

اس اخبار نے کہا کہ بعض ممالک پابندیوں سے گریز کرنے اور ڈالر کے بغیر ادائیگی کے مختلف طریقوں کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔

ساوتھ چائینہ نے لکھا کہ چین کے پاس پابندیوں کی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے مختلف طریقے موجود ہیں اور چینی تیل کمپنیاں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قومی کرنسی یوان کے ذریعہ تجارتی تعلقات قائم کرسکتی ہیں جیسی صورت میں پابندیاں کوئی اثر نہیں پڑیں گی۔

بیجنگ میں "جوہای جنرونگ" تیل کمپنی اور "کونلون" بینک ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم کر رہی ہیں۔

اس اخبار نے پیش گوئی کیا کہ چین اپنے مختلف طریقوں کے ذریعہ ایران سے پابندیوں کے باوجود پانچ لاکھ بیرل تیل درآمد کرسکتی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۲ + ۳
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
10/21/2018
۸۵ہزار غذائی پیک کو غیرملکی زائرین کے درمیان تقسیم کیا گیا
رضوی کرامت فاؤنڈیشن کی اربعین کمیٹی کے معاون نے چہلم امام حسین علیہ السلام پر ہونے والے پیدل مارچ کے دوران غیرملکی زائرین کے درمیان ۸۵ ہزار غذائی پیک تقسیم کرنے کی خبر دی۔
10/21/2018
دوسرے ممالک کے اندرونی مسائل پر عدم مداخلت ایران کی اصولی پالیسی ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاوس کی جانب سے اپنے سیاسی مقاصد کے لئے دیگر ممالک پر الزام لگانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے انتخابات میں ایران کی مداخلت کا دعوی بے بنیاد اور ...
10/20/2018
پاکستانی زائرین اربعین کیلئے ایران میں سہولتیں
تفتان میرجاوہ کے راستے پاکستان کے زائرین اربعین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے پاکستانی زائرین کی پذیرائی اور انہیں سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خاص ہدایات جار...
10/20/2018
امام حسین اور انکے جانثاروں کا چہلم پرشکوہ انداز میں منایا جائے
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران اور پاکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔
10/19/2018
سعودی مغربی آقاؤں کو حق السکوت کے لئے بھاری مقدار ميں رشوت پیش کرنے کی کوشش
عبدللہیان نے کہا کہ ترکی خاشقجی کے معاملے میں سعودی عرب سے حق السکوت وصول نہیں کرےگا ۔
10/19/2018
ایران کے خلاف دشمن کی تمام سازشیں ناکام ہوگئی ہیں
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ آج ایران، دشمن کی ہر حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے ۔
10/18/2018
سعودیوں کے ہاتھوں خاشقجی کے قتل کا امکان رد نہیں کیا جاسکتا
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ آل سعود کے ہاتھوں نامور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا۔
10/18/2018
ایران پاک سرحد آپریشن کے لیے پاک، ایران افواج اور انٹیلی جینس ایجنسیاں رابطے میں
ایران کے وزير خارجہ نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کی رہائی اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
10/18/2018
امریکہ پابندیاں عالمی عدالت کے احکامات کے منافی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نئی امریکی پابندیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پابندیاں عالمی عدالت انصاف کے احکامات کی خلاف ورزی ہیں۔
10/17/2018
بدگمانی سے نفس، انسان پر غالب ہوتا ہے
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کا نفس بدگمانی کے وسیلے انسان پر غالب ہوتا ہے کہا: گمان ، شک کا پڑوسی ہے ، لہذا اس کا بات کا باعث ہوتا ہے کہ انسان کے اندر یقین کی مقد...
10/16/2018
ایرانی پاسداران انقلاب پاکستانی زائرین کو سہولیات کی فراہمی پر آمادہ
ایران کے جنوب مشرقی علاقے کے قدس ائیر ڈیفنس بیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی صوبے سیستان و بلوچستان میں اپنی تمام طاقت کے ساتھ پاکستانی زائرین اربعین کو سہولیات کی فراہمی پر تیار...
10/16/2018
ایران اور روس کی تیل مارکیٹ میں استحکام لانے کیلئے مشترکہ کوششیں
روس کے وزیر توانائی نے کہا کہ روس چاہتا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ کوششوں کے ذریعے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے قوانین کے نفاذ اور مارکیٹ کو بہتر بنانے کو یقینی بنایا جائے۔
10/16/2018
دوسرے ممالک کو ڈرا دھمکانا امریکہ کی خارجہ پالیسی کا اہم جز
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ دوسرے ممالک کو ڈرا دھمکانا امریکہ کی خارجہ پالیسی کا اہم جز بن چکا ہے ۔
10/16/2018
امریکہ تیل قیمتوں میں کمی کیلئے پابندیاں ہٹائے
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ تیل قیمتوں میں کمی اور مارکیٹ میں عدم استحکام کے خاتمے کے لئے پابندیوں کو منسوخ کرے۔
10/16/2018
ناجائز صہیونی حکومت کے مہلک ہتھیار خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں شدید رکاوٹ
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نائب سفیر نے جوہری معاہدے سے نکلنے اور قرارداد نمبر ۲۲۳۱ کی خلاف ورزی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ امریکہ کی غنڈہ گردی اور یکطرفہ پ...
10/15/2018
رسا نیوز ایجنسی کے ٹیکنسین مینیجر کو بہشت معصومہ قم میں سپرد لحد کیا گیا
رسا نیوز ایجنسی کے ٹیکنسین مینیجر محسن زهدی کربلائی کے جسم خاکی کو رسا نیوز ایجنسی کے عہدیداروں ، صحافیوں ، اہل خانہ اور عقیدمندوں کی موجودگی میں تشییع کے بعد بہشت معصومہ(س) قم میں سپرد لحد کردیا گیا ...
10/15/2018
ذکرالھی سے بلائیں دور ہوتی ہیں| صبح و شام تسبیحات اربعہ کی تلاوت انسان کو دائم الذکر بناتی ہے
شھر کرج کے امام جمعہ نے کہا: اعمال میں سے جو عمل بلاوں کو دور کرتا ہے وہ انسان کا دائمی ذکر کرنا ہے ، نماز جیسے بعض اذکار کا خاص وقت ہے مگر بعض اذکار کا کوئی خاص وقت نہیں ہے ، ان اذکار کو مسلسل پڑھنا...
10/15/2018
اسلام، قران اور معارف اہلبیت کی پاسداری حوزہ علمیہ کی اہم ذمہ داری ہے
حوزه علمیہ مازندران کے استاد نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہمیشہ علماء اور حوزہ علمیہ کا اسلامی معاشرے میں دینی ماحول اور اسلامی ثقافت پیدا کرنے میں اہم کردار رہا ہے کہا: خالص اسلام، قران کریم اور م...
10/14/2018
عالمی عدالت کی جانب سے ایران کے حق پر فیصلہ ایران کی حقانیت اور دیانت داری کے سب سے بڑا ثبوت
روب میکئر نے کہا کہ جوہری معاہدے پر قائم رہنا، ایران کیساتھ دوطرفہ تعلقات کی بنیاد ہے ۔
10/14/2018
مشترکہ ایٹمی معاہدہ اہم نہیں بلکہ ملکی مفادات اہم ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ آج ہم عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف شاکی ہیں اور امریکہ کو ہم ہر محاذ پر شکست سے دوچار کریں گے۔