Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي - اربعین میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو دیکھ کر دشمنوں کو مایوسی ہو رہی ہے
Thursday, November 15, 2018 -
سرویس : > سياسي
وقت : 10/14/2018-2:33 PM
شناسه خبریں: 437395
 
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
اربعین میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کو دیکھ کر دشمنوں کو مایوسی ہو رہی ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری نے کہا کہ چہلم مارچ سے عالم اسلام میں باہمی اتحاد مزید مضبوط ہوگا جس سے امت مسلمہ کے دشمنوں میں مایوسی پیدا ہوگی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے کہاکہ زائرین کے مسائل صرف محرم الحرام کے پہلے عشرے یا چہلم کے ایام تک محدود نہیں بلکہ پاکستانی شہریوں کے ایران اور عراق کی زیارتوں کے سفر کا سلسلہ پورے سال جاری رہتا ہے۔

انہوں نے یہ تجویز دی ہے کہ ایران، پاکستان اور عراق کی خارجہ، داخلہ اور مذہبی امور کی وزارتوں پر مشتمل مشترکہ رابطہ اور تعاون کمیٹی کی تشکیل ہو جس کا مقصد زائرین کو درپیش مسائل کے حل کے لئے بہتر اور وقت کے مطابق اقدامات اٹھائے جائیں۔

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس نے چہلم امام حسین (ع) کے سالانہ عظیم پیدل مارچ کو شیعہ سنی کی وحدت کی منفرد علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ چہلم مارچ سے عالم اسلام میں باہمی اتحاد مزید مضبوط ہوگا جس سے امت مسلمہ کے دشمنوں میں مایوسی پیدا ہوگی۔

انہوں نے پاک ایران سرحد تفتان پر پاکستانی زائرین کی پذیرائی کے لئے حکومت ایران کی منفرد انتظامات بالخصوص پاکستانی زائرین سے متعلق قائد اسلامی انقلاب کی خصوصہ توجہ کا شکریہ ادا کیا۔

حجت الاسلام جعفری نے مزید کہا کہ ایران اور پاکستان کی ہوائی کمپنیاں اس موقع پر مقدس مقامات کے لئے پاکستان سے براہ راست پروازیں چلائیں جس سے ان کا مالی فائدہ بھی ہوگا اور زائرین کو بھی سہولت فراہم ہوگی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۲ + ۱
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
11/13/2018
عالمی جوہری ادارے نے ایران کی دیانت داری کی تیرہویں بار تصدیق کردی
امریکی خلاف ورزیوں کے برعکس ایران اب تک جوہری معاہدے سے متعلق کیے گئے وعدوں پر عمل کیا ہے۔
11/13/2018
معاشرے کو منشیات سے دور رکھنا ایک جہادی عمل ہے
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : منیشات کی روک تھام کے سلسلے میں ثقافتی پروگرام اور میڈیا پر خصوصی مہم چلانے کی ضرورت ہے ۔
11/12/2018
دشمن کی تمام چھاونیاں ایرانی میزائل کے نشانہ پر ہیں
جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایک بیان میں دشمن کی تمام چھاونیوں کو اسلامی جمھوریہ ایران کی میزائل کے نشانہ پر بتایا ۔
11/12/2018
جہاد و شہادت کے جذبے کے فروغ سے مشرق و مغرب کی طرف رجحان ختم ہوجائے گا
رہبرانقلاب اسلامی آیت العظمی سیدعلی خامنہ ای نے مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات اور کفر و الحاد کی بساط لپیٹنے کے لئے معاشرے میں جذبہ جہاد و شہادت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
11/10/2018
امریکا، ایران و عراق سے پابندیاں ہٹانے پر مجبور ہوگا
سرزمین عراق کے معروف عالم دین حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراق ، ایران کے خلاف لگائی ہوئی امریکی پابندیوں کا ساتھ نہ دے گا کہا: امریکا، ایران و عراق سے پابندیاں ہٹانے پر م...
11/10/2018
آیت الله قبلان نے عالمی معاشرہ سے اہل یمن و فلسطین کی مدد کا مطالبہ کیا
شیعہ علماء کونسل لبنان کے سربراہ نے غاصب صھیونیت سے بڑھںے والے ہر قسم کے تعلقات کی شدید مذمت کی اور کہا: عرب اور اسلامی مملک سے اہل یمن و فلسطین کی مدد کرنے کی تاکید کی ۔
11/10/2018
آمریکا نابودی کی ڈگر پر ہے|ماہ محرم ختم ہونے پر مگر ماہ توسل امام حسین نہیں
شھر اھواز کے امام جمعہ نے امریکن کانگریس اور سینیٹ کے حالیہ الیکشن کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا داخلی فتنے اور اختلافات سے روبرو ہے اور دن بہ دن اس کی قدرت میں کمی آتی جارہی ہے ۔
11/9/2018
علامہ اقبال نے معاشرے کی ناصرف اصلاح کی بلکہ اپنی شاعری سے افرادکی ذہنی وفکری تربیت فرمائی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ شاعر مشرق نے امت مسلمہ کو اغیار کی غلامی سے نجات ، نوجوانوں کو بلندی پروازی اور خدائے واحدکی اطاعت کا جو درس اپنے کلام کے زریعے دیا وہ تاقیامت کیلئےمشعل ر...
11/8/2018
پیغمبر اکرم اور خاندان رسالت کے اسوہ پر عمل پیرا ہونا ہمارے نجات کا ضامن ہے
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ میں سینکڑوں کشمیری ایک مرتبہ پھر شہید کردیئے گئے، شہریوں پر براہ راست گولیاں برسا کر اور لاکھوں بے گناہ افراد کو شہید کرکے بھارتی نام نہاد جمہوریت...
11/8/2018
سعودی یزدیوں کے ذریعہ یمنی عوام کی نسل کشی جاری ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ یمن کے مسئلے کو یمنی عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیا جانا چاہیے ۔
11/8/2018
مستبصران دین کے سلسلہ میں اپنی ذمہ داری پر عمل کریں
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا : مستبصران دین کی خدمت اور اپنے عقیدہ کے سلسلہ میں اپنی ذمہ داری پر عمل کریں اور نیک اخلاق سے آراستہ رہیں ۔
11/8/2018
آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل پھر مسترد
نائیجیریا کی ظالم عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
11/7/2018
سقیفہ، رسول اسلام کی وفات کے بعد تاریخ اسلام کے سیاہ ترین دن ہیں
حوزہ علمیہ امام محمد تقی(ع) کے متولی نے شیعہ تعلیم اور افکار میں امام وقت کی شناخت کو نہایت اہم جانا اور کہا: سقیفہ، رسول اسلام(ص) کی وفات کے بعد تاریخ اسلام کے سیاہ ترین دن ہیں کہ جس نے لوگوں کو ولا...
11/7/2018
عراق، ایران مخالف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراق ہرگز ایران کے خلاف پابندیوں کا حصہ نہیں بنے گا۔
11/6/2018
«زوال امریکا» عظیم کانفرنس قم میں منعقد ہوا
«زوال امریکا» عظیم کانفرنس اور حسینی اربعین اجلاس لوییس فراخان اور بعض حکام کی شرکت کے ساتھ قم میں منعقد ہوئی ۔
11/6/2018
تاج محل میں نماز باجماعت پر پابندی عائد
آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے تاج محل مسجد میں جمعہ کےعلاوہ ادائیگی نماز سے روک دیا۔
11/4/2018
شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم
بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
11/4/2018
امریکا کو ایران کے خلاف معیشتی جنگ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا
ایران کی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا : حقیقت میں طلبا کے ذریعے امریکی سفارتخانے پر قبضہ کر لینا ایران کے لئے دوسرا انقلاب تھا۔
11/3/2018
آل سعود کی منافقت؛ مسلمانوں کو قران بانٹے یمن میں مسلمانوں کی گردنیں کاٹیں
ظالم آل سعود ہر سال کثیر تعداد میں دنیا کے مسلمانوں کو قران کریم تقسیم کرتے ہیں مگر دوسری جانب یمن کا محاصہ کرکے اس ملک کی بے سہارا عوام کو غذا اور دوا سے محروم کررہا ہے کہ جو یمن میں قحط اور مختلف قس...
11/3/2018
ایران نے امریکا کی سامراجی سیاست پر روک لگادی| تھران میں امریکی سفارت، سفارت نہیں جاسوسی کا اڈہ تھی
شھراھواز کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکی صدر جمھوریہ ٹرمپ نے اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف پراپگنڈے کے لئے ۴ کروڑ ڈالر کا بجٹ پاس کیا ہے کہا: ایران نے امریکا کی سامراجی سیاست پر بینڈ لگادی...