Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Thursday, June 21, 2018 -
سرویس :
وقت :
شناسه خبریں:
 

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۹ + ۳
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
6/20/2018
نگالی زبان میں دیوان امام خمینی کی رونمائی
دیوان امام خمینی(ره) کا ترجمہ بنگالی زبان میں رونمائی تقریب آج ایکنا مرکز میں ہوگی ۔
6/20/2018
الحدیدہ میں سعودی فوج کے لئے تباہ کن دن/ ۱۳۰ فوجی گرفتار ۶۰ ہلاک
یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کی جنگی مشین کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے ۶۰ فوجیوں کو ہلاک اور ۱۳۰ کو گرفتار کرلیا ہے ۔
6/20/2018
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گورنر راج نافذ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے استعفے کے بعد کشمیر میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے ۔
6/20/2018
ہندوستان کی ۲ ہندو انتہا پسند تنظیمیں دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے ہندوستان کی ۲ ہندو انتہا پسند تنظیموں وشوا ہندو پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ کو عسکریت پسند تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
6/19/2018
سعودی عرب میں ڈانس اور ناچ گانے کا بازار گرم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی ۲۰۱۷ میں اپنے پہلے سعودی عرب کے دورے کے دوران مربع پیلس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ رقص میں حصہ لیا تھا اور اب امریکی عورتوں کے مختلف گروپ سعودی عرب...
6/19/2018
قاری عمر رحمن طالبان پاکستان کا نیا سرغنہ
دہشتگرد قاری عمر رحمن کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ کوز شور مٹہ سے ہے اور دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔
6/19/2018
الحدیدہ، سعودی جارحین کا قبرستان
یمن کی فوج کے ترجمان نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحادی افواج کی پیشقدمی ایک خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
6/19/2018
اقوام متحدہ کا اسرائیلی مظالم پر رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرس نے امریکی رکاوٹ کے باوجود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے قتل سے متعلق رپورٹ کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔
6/18/2018
سعودی عرب کے دو اہم فوجی کمانڈر ہلاک
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ۲ اہم فوجی کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
6/17/2018
عامر لیاقت پر انبیاء کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج
پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کے خلاف مبینہ طور پر انبیاء کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
6/17/2018
بحرین میں ٹیچروں کا قرآنی مقابلہ
بحرینی وزارت تعلیم نے اساتذہ کے درمیان قرآن و حدیث مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
6/17/2018
غاصبوں کو حدیدہ میں دفن کردیں گے
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جارح قوتیں حماقت سے باز نہ آئیں تو یمن کے مغربی ساحلوں کو سعودی فوج اور اس کے آلہ کاروں کے قبرستان میں تبدیل کردیا جائے گا۔
6/16/2018
آل سعود کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آل سعود کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے اور ان کا زوال شروع ہو چکا ہے ۔
6/16/2018
شجاعت بخاری کا قتل ایک فرد کا نہیں صحافیت کا قتل ہے
کشمیر کے بزرگ مزاحمتی رہنما مولانا محمد عباس انصاری نے اپنے تعزیتی پیغام میں سید شجاعت بخاری پر حملہ کو آزادی رائے پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائی نہ صرف مذموم عمل ہے بلکہ کشم...
6/16/2018
سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے یمن کا حملہ
یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔
6/16/2018
امریکا کے خلاف یورپ کا جوابی اقدام
یورپی یونین کے رکن ملکوں نے متفقہ طور پر امریکی صدر ٹرمپ کے کسٹم ڈیوٹی کے فیصلے کے جواب میں تیار کئے گئے ایک بل کی منظوری دے دی ہے
6/15/2018
یمن پر سعودی جارحیت، ۲۴ گھنٹے میں ۳۰ افراد شہید
سعودی اتحادی فوج کے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر فضائی اور زمینی حملے دوسرے روز بھی جاری رہے جس میں ۴۰ افراد شہید ہو گئے۔
6/15/2018
طالبان سرغنہ ملا فضل اللہ ہلاک
افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
6/15/2018
یمن کی اصل جنگ امریکا اور اسرائیل سے ہے
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کی اصل جنگ امریکا اور صیہونی حکومت سے ہے جبکہ دیگر ممالک یمن پر جارحیت کرنے کے لئے ان حکومتوں کے آلہ کار ہیں۔
6/13/2018
انتہا پسند ہندؤں کا تاج محل کے باہر ہنگامہ / تاج محل کے مغربی دروازہ پر حملہ کی کوشش
ہندوستان میں رسگرم ہندوانتہا پسند تنظیم وشواہندو پریشد کے ایک گروہ کی جانب سے تاج محل کے باہر ہنگامہ آرائی کی گئی اور تاج محل کے مغربی دروازہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی۔