Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Thursday, June 21, 2018 -
سرویس :
وقت :
شناسه خبریں:
 

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۱۱ + ۲
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
6/20/2018
ایٹمی وارہیڈز جنگ پسندوں کے پاس ہیں
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں ۸۰ ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
6/19/2018
اسرائیلی ایٹمی وارہیڈز پر گفتگو کی ضرورت
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں ۸۰ ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
6/18/2018
حجت الاسلام والمسلمین توسلی فر انتقال کرگئے
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ توسلی فر نے ۸۰ کی سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا ۔
6/17/2018
دہشتگردوں کا ھدف افغانستان کی سلامتی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
6/16/2018
ایرانی اسپیکر کی جانب سے عیدالفطر کی مبارکباد
ایرانی اسپیکر نے عیدالفطر کے موقع پر اسلامی ممالک میں اپنے ہم منصبوں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
6/15/2018
امریکہ کوعلاقے میں شکست ہوئی
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر خود اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ انہوں نے مغربی ایشیائی خطے میں ۷ کھرب ڈالر خرچے کئے مگر انھیں کچھ نہیں ملا لہذا اس سے خطے میں امریکی شکست ظاہر ہوتی ہے ۔
6/13/2018
نماز عید فطر رہبر معظم کی امامت میں ادا کی جائے گی
عید فطر کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عید سعید فطر مصلای امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
6/12/2018
ایران نے ریڈ کراس کےساتھ باہمی تعاون بڑھانے پرآمادگی کا اعلان
حسین جابری انصاری نے کہا کہ قیدیوں کا تبادلہ اور شامی جنگ میں لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک انسانی بحران ہے جس کا حل اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم ترجیح ہے۔
6/12/2018
ایران میں ۲۷ رکنی دہشتگرد گروپ گرفتار
اسلامی جمہوریہ ایران کے حساس اداروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے آپریشنز کے دوران دہشتگرد تنظیم سے منسلک ۲۷ کارندوں کو پکڑ لیا ہے۔
6/12/2018
ایران کی سات سالہ لڑکی نے قرآن کریم حفظ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقے 'شہر ری' سے تعلق رکھنے والی ضحا میوند نے ۷ سال کی عمر میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کرلی ۔
6/11/2018
شمالی کوریا کو امریکہ کی عہد شکنی پر توجہ رکھنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر امریکہ کی عہد شکنیوں اور خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا کو سفارش کرتے ہیں کہ وہ امریکہ کی عہد شکنیوں کے بار...
6/10/2018
قازقستان ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرے گا
قازقستان کے صدر نے کہا ہے کہ قازقستان ایران جوہری معاہدے کی حمایت کرے گا اور سب ممالک کو بھی اس بین الاقوامی معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔
6/10/2018
امریکہ کے یک طرفہ اقدامات سے عالمی تجارت کو بھی خطرات لاحق ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بیان کیا کہ امریکہ کی طرف سے دوسرے ممالک پر اپنی پالیسیاں مسلط کرنے سے عالمی خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
6/10/2018
ایران کے شمال مغربی بارڈر پر دہشت گرد گروہ کو پکڑ لیا گیا
ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقے اوشنوہ میں سپاہ پاسداران فورس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد گروہ کے عناصر کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔
6/10/2018
ایران کے بہادر عوام دھمکیوں کے سامنے ہرگز اپنی سوچ اور رویے کو متاثر نہیں ہونے دیں گے
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی امریکی حکومت بالخصوص ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی قوانین اور معاہدوں کو نظر انداز کرنے کی علامت ہے۔
6/9/2018
حجۃ الاسلام ڈاکٹر احمد احمدی کا کل رات انتقال ہوگیا
یونیورسٹیوں میں علوم انسانی کتب کی تدوین کے ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام ڈاکٹر احمد احمدی کا کل رات امام خمینی (رہ) اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
6/8/2018
ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عظيم ریلیوں کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں آج عالمی یوم قدس مذہبی ،انسانی اور اخلاقی اقدار کی بنیادوں پر منایا جارہا ہے اس موقع پر ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور ...
6/8/2018
امریکہ اور اسرائیل عالم اسلام کے مشترکہ دشمن ہیں
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو عالم اسلام کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی میزائل توانائی اور میزائلوں کی رینج میں مسلسل اضافہ کرتا رہے گا۔
6/7/2018
دس ماہ میں یورینیم افزودگی ۱۹۰۰۰۰ سو تک لاسکتے ہیں
ایران کے جوہری توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ صرف دس ماہ کے اندر ملک میں یورینیم افزودگی کی سطح ایک لاکھ نوے ہزار سیپریٹو ورک یونٹ پر پہنچا دی جائے گی۔
6/7/2018
فلسطین اور قدس شریف کی آزادی کے لیے مزاحمت ہی قابل اعتماد راستہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا ہے کہ یوم القدس ظالموں کے خلاف آواز بلند کرنے اور ستّر سال سے در در کی ٹھوکریں کھانے والی مظلوم قوم کی حمایت کے اعلان کا دن ہے۔