Web
Analytics
Rasa News ::رسانيوز ايجنسي
Sunday, November 18, 2018 -
سرویس :
وقت :
شناسه خبریں:
 

ختم خبر

رسا نیوز ایجنسی

نظریہ
نام :
ایمیل:
پیغام :
مندرجہ ذیل حروف کو باکس میں تحریر کریں:
= ۲ + ۶
ارسال
تبصرہ
اشاعت: 0
زیر التوا کا جائزہ لینے کے: 0
غیر ریلیز: 0
11/15/2018
امریکہ ہمیشہ ایران کے سامنے پے در پے شکست کھا چکا ہے
ایران کی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا : امریکہ ایک ایسی شیطانی قوت ہے جس کی تشکیل سرمایہ دارانہ نظام، نسل پرستی اور سامراجیت کی بنیاد پر پائی ہے ۔
11/15/2018
اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کی طاقت کا طلسم توڑدیا
ایرانی سپاہ کی ایئر اسپیس فورس کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینیوں نے معمولی دفاعی طاقت کے ذریعہ اسرائیل کو ۴۸ گھنٹوں کے اندر سر تسلیم خم کرنے پر مجبور کرلیا ۔
11/13/2018
امریکہ پابندیوں کے ذریعے ایرانی عوام کا مقابلہ نہیں کرسکتا
کیوبا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ غیرقانونی اور یکطرفہ پابندیوں کے ذریعے ایرانی عوام کی مزاحمت کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
11/13/2018
ناجائز صہیونی ریاست خطے میں ریاستی دہشتگردی کی عینی مثال
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ امریکی پشت پناہی، حمایت اور بعض علاقائی ممالک کی خاموشی کی مدد سے صہیونیوں کے القدس پر قبضے، دہشتگردانہ اقدامات اور قتل کا سلسلہ جاری ہے۔
11/13/2018
عوام کو بھوک و افلاس میں مبتلا کرنا انسانیت کے خلاف جرم ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خانرجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر ۲۲۳۱ کی خلاف ورزی ہے۔
11/12/2018
حجت الاسلام والمسلمین عباسی جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ مقرر
مختلف مراحل کے بعد حجت الاسلام والمسلمین علی عباسی ، جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ کے عنوان سے مقرر کردئے گئے اور عنقریب رھبر معظم انقلاب کی جانب سے ان کی تقریری کا حکم نشر کیا جائے گا ۔
11/12/2018
چہلم میں کروڑوں عاشقوں کا پیدل مارچ حیرت انگیز ہے| اربعین ظھور امام زمانہ کا زمینہ ساز ہے
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے دین کے احیاء میں انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی فداکاریوں اور مجاھدت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: الهی معارف و احکامات اهل بیت(ع) کو عظمت و بالندگی عطا ...
11/11/2018
ایران اپنی پیشرفت جاری رکھے گا
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی پیشرفت جاری رکھے گا۔
11/11/2018
ایران کی موصل میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کے صوبے موصل میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
11/10/2018
انقلاب اسلامی ایران نے امریکی ہیبت کا بت چکنا چور کردیا ہے
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکی طاقت روز بروز زوال کا شکار ہوتی جارہی ہے اور امریکا کے سلسلے میں اقوام عالم کی نفرتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
11/9/2018
ایران اپنے حساب سے آگے بڑھ رہا ہے
ایران کی جوہری مذاکرات کار ٹیم کے ایک سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ایران حالیہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپنے حساب سے آگے بڑھ رہا ہے اور ہم امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور اس کے ہم خیالوں کی اشتعال انگیزی ...
11/9/2018
انقلاب کی برکت اور جنگ تحمیلی کی وجہ سے یہ ملک خواب سے بیدار ہوا ہے | اہل بیت علیہم السلام کے پرچم نے ملک کی حفاظت کی ہے
حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے تاکید کی ہے : الہی الطاف اور انقلاب اسلامی کی برکت اور جنگ تحمیلی کی وجہ سے یہ ملک خواب سے بیدار ہوا ہے ، لیکن جان لینا چاہیئے کہ یا علی (ع) ، یا زهرا (س) و یا حسین (ع) پ...
11/8/2018
پاک ایران قریبی تعلقات علاقائی امن کیلئے ضروری ہیں
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات علاقائی استحکام اور امن و سلامتی کے لئے ناگزیر ہیں۔
11/7/2018
فرزند رسول کی شب شہادت کی عزاداری
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں رسول اکرم (ص) کے یوم رحلت و وفات اور نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم شہادت نیز آٹھویں امام حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہاد...
11/6/2018
امریکہ نے ڈوبی ہوئی کشتی اور پرانے بینک پر پابندیاں لگائیں
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ صرف ایرانی اداروں پر پابندیاں نہیں لگائیں بلکہ اس نے براہ راست ایرانی عوام کو نشانہ بنایا ہے۔
11/6/2018
ایران جوہری معاہدے سے متعلق امریکی رویہ اس کے زوال کی علامت ہے
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے خلاف یورپی ممالک کی مزاحمت ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست ہے۔
11/6/2018
ایران کے خلاف نئی پابندیاں سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے بالکل خلاف ہیں
اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے ذریعہ عالمی برادری کو امریکہ کے مقابلے میں کھڑا کردیا ہے ۔
11/6/2018
باہمی اتحاد، ایران عراق کیخلاف مشترکہ سازشوں کی ناکامی کیلئے اہم
عراق کے نامور دینی رہنما آیت اللہ سیستانی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان مضبوط اتحاد دونوں ملکوں کی مشترکہ سازشوں کی ناکامی کے لئے ناگزیر ہے۔
11/6/2018
ایران نے کیا شلمچہ میزائلوں اور طبس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
ایرانی فضائیہ کی ولایت نامی مشترکہ مشقوں کے دوسرے روز شلمچہ میزائلوں اور طبس میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
11/5/2018
کل حجت الاسلام شھید دھقانی کو قم میں سپرد لحد کیا جائے گا
شھید مدافع حرم حضرت زینب سلام اللہ علیھا حجت الاسلام محمد حسن دهقانی کی کل شھر قم میں تشیع جنازہ ہوگی اور پھر انہیں گلزار شهداء قم میں سپرہ لحد کیا جائے گا ۔