Saturday, June 24, 2017 -

تیتر یک گردشی

12/17/2016
اسلامی اتحاد فراموشی فلسطین کی سازش کو ناکام بنا دے گی/ استعماری شیعہ وسنی قیچی کے دولب ہیں
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے مغربی ایشیا کے اسٹراٹیجک اور نہایت اہم علاقوں میں مسلمانوں کے آپسی ٹکراو کو عالمی سامراجیت کی سازش اور اختلاف آمیز سیاست کا نتیجہ جانا اور کہا: ان حالات میں امریکا جیسے استع...
12/17/2016
اسلامی اتحاد فراموشی فلسطین کی سازش کو ناکام بنا دے گی/ استعماری شیعہ وسنی قیچی کے دولب ہیں
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے مغربی ایشیا کے اسٹراٹیجک اور نہایت اہم علاقوں میں مسلمانوں کے آپسی ٹکراو کو عالمی سامراجیت کی سازش اور اختلاف آمیز سیاست کا نتیجہ جانا اور کہا: ان حالات میں امریکا جیسے استع...

خبر لیستی

6/24/2017 - 5:02 AM
ہم آخری قطرہ خون تک مظلوم فلسطین کی آواز کو نہیں دبنے دیں گے + تصویر
شیعہ علماء بورڈ آندھراپردیش کے صدر نے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یوم قدس مسئلہ فلسطین کو دنیا کے اُفق سے مٹادینے کی ناپاک سازش کا منھ توڑ جواب ہے ۔
6/23/2017 - 7:30 PM
یوم قدس کے جلوسوں میں ایران کے اعلی حکام کی شرکت
ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
6/23/2017 - 7:29 PM
امریکا اور اسرائیل مردہ باد یوم قدس ریلی کا جسم، اسلامی اتحاد، سامراجیت سے نفرت اور ظلم سے مقابلہ اس ریلی کی روح ہے
اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ عالمی استکبار اور ظلم و ستم سے ملت ایران کی نفرت، یوم قدس کے جلوسوں میں اس کی بھرپور شرکت کا سب سے بڑا سبب ہے ۔
6/23/2017 - 7:00 PM
قبلہ اول بیت المقدس سمیت پورے مقبوضہ فلسطین کی آزادی قریب ہے
جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ عباس کمیلی نے سعودی عرب کے اسرائیل سے بڑھتے ہوئے تعلقات پر شدید تنقید کی ۔
6/23/2017 - 10:27 AM
روز قدس کی ریلی میں شرکت رمضان مبارک کی عبادتوں کا تسلسل ہے
حجت الاسلام والمسلمین رییسی نے کہا : اس وقت تمام مسلمان یہاں تک کہ غیر مسلمان بھی عالمی سامراحیت کے تعاون سے صیہونیست کے ہاتھوں سے فلسطینی ، لبنانی اور ان جیسے لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے مقابلہ میں کھڑے ہو چکے ہیں۔
6/22/2017 - 4:15 PM
انسانیت کے درد سے عاری نظام نے غریب پر عرصہ حیات تنگ کر دیا ہے
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سربراہ نے کہا : اللہ نے اس شخص پر دوزخ حرام کر دی جس کے قریب لوگ اس کے حسن خلق کی وجہ سے آئیں ۔
6/22/2017 - 11:07 AM
دنیا سے محبت نہ کرنے کا معنی محنت و مشقت چھوڑنا نہیں ہے / اپنی کاہلی کو زہد کے پردے میں نہیں چھپانا چاہیئے
آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ دنیا سے محبت نہ کرنے کا معنی کام و محنت کرنا چھوڑنا نہیں ہے کہا : کام کرنا ، محنت کرنا ، پڑھائی کرنا اور جہاد میں مشغول رہنا چاہیئے لیکن دنیا سے دلبستگی و محبت نہیں کرنی چاہیئے ۔
6/21/2017 - 8:06 PM
حضرت آیت اللہ بشیر نجفی اور محمد اسحاق فیاض نے حضرت آیت الله حکیم سے ملاقات کی
سرزمین عراق کے تین عظیم مراجع تقلید حضرت آیت الله حکیم ، حضرت آیت اللہ بشیر نجفی اور حضرت آیت اللہ محمد اسحاق فیاض نے آپسی ملاقات میں عالم اسلام کے حالیہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
6/21/2017 - 7:33 PM
قران سعادت بشر کا واحد راستہ ہے/ طلاب تبلیغ دین کیلئے ھجرت کریں
حضرت آیت الله سبحانی نے حوزہ علمیہ قم کے طلاب کو تبلیغ دین کے لئے ھجرت کرنے کی تاکید کی اور کہا: آپ کہ جو حوزہ علمیہ میں علم کے بلند مراتب پر پہونچ چکے ہیں اب قم میں نہ روکئے ، شھروں اور صوبوں میں جاکر دین کی تبلیغ کرئے اور جان لیں کہ اگر آپ وہاں نہ ہوں گے تو مذھب کے لٹیرے وہاں پہونچ جائیں گے ۔
6/21/2017 - 5:18 AM
حیدرآباد پریس کلب میں ’’عظمت بیت المقدس سیمینار‘‘ کا انعقاد
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بیت المقدس مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے، جس کی آزادی کیلئے تمام مکاتب فکر کو جدوجہد کرنی چاہئے، اس وقت تمام مسلمان بلاامتیاز مذہب و مسلک قبلہ اول کی آزادی کیلئے اپنی جدوجہد کو تیز کریں۔
6/21/2017 - 4:52 AM
امریکہ پر اعتماد نہ کیا جائے/ امریکہ داعش کی بیخ کنی نہیں چاہتا
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
6/20/2017 - 12:13 PM
اصلی طاقت و قدرت الہی قدرت ہے
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی طرف سے دہشت گردوں کا دندان شکن جواب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ملک کی میزائلی و دفاعی صلاحیت پر عوام کی طرف سے قدردانی ہونی چاہیئے ، یہ اختراعی کام ہمارے جوانوں نے خدا پر توکل کے ساتھ انجام دیا ہے ۔
6/19/2017 - 6:55 PM
دعا، تلاوت قران کریم سے افضل ہے
تہران کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ انسان دعا کے ذریعہ خدا سے قریب ہوجاتا ہے ، دعا کی شناخت در حقیقت دوا کی شناخت ہے ، دعا کرنے والا خدا سے قریب ہوکر سکون محسوس کرتا ہے کہا: دعا کا پڑھنا تلاوت قران کریم سے افضل و بہتر ہے ۔
6/19/2017 - 5:56 PM
روحانی فکر کو جلا بخشنے کیلئے قرآن مجید کی طرف حقیقی معنوں میں رجوع کرنا ہوگا
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ کہتے ہوئے کہ فیوض و برکات کا تسلسل سے نزول ہمارے لئے اپنے نفوس کی طہارت کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ جس طرح غفلت اور کوتاہی کے سبب اس سے قبل گزرنیوالے رمضان المبارک ہم نے کچھ حاصل کئے بغیر گزارے یہ ماہ مبارک کے باقی ماندہ ایام ایسے نہ گزارے جائیں بلکہ اس کے فیوض و برکات کو سمیٹنے کیلئے بھرپور کوشش کی جائے ۔
6/19/2017 - 5:21 PM
ایران کے حق میں امریکہ اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع سے ملک میں اسلامی جمہوری نظام کی تبدیلی چاہتے تھے۔