Monday, March 27, 2017 -

تیتر یک گردشی

12/5/2016
غیر علمی امور میں طلاب کی مشغولیت آفت ہے
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے طلاب کے لئے غیر علمی سرگرمیوں کو حوزہ علمیہ کے لئے آفت جانا اور اور اس سلسلے میں حوزہ کے ذمہ داروں کو چارہ جوئی کی دعوت دی ۔
12/5/2016
غیر علمی امور میں طلاب کی مشغولیت آفت ہے
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے طلاب کے لئے غیر علمی سرگرمیوں کو حوزہ علمیہ کے لئے آفت جانا اور اور اس سلسلے میں حوزہ کے ذمہ داروں کو چارہ جوئی کی دعوت دی ۔

خبر لیستی

3/27/2017 - 8:04 PM
ایران کے صدر حسن روحانی ماسکو کے دورے پر روانہ
ایران کے صدر حسن روحانی ، روسی صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
3/26/2017 - 11:27 PM
انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران اور روس کے درمیان صلاح و مشورے
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ صدر مملکت حجت الاسلام حسن روحانی کا دورہ ماسکو دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں جاری تعاون میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
3/26/2017 - 11:21 PM
ایران کا یمن میں جاری جنگ اور تشدد کے فورے خاتمے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں جاری سعودی قیادت میں اتحادی فورز کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے یمن میں جنگ اور تشدد کی فوری روک تھام کا مطالبہ کیا۔
3/26/2017 - 11:16 PM
امریکی فوج ہی علاقے میں امریکی خفیہ اداروں کا آپریشن چلا رہی ہے
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی پارلیمنٹ میں امریکی فوج اور سی آئی اے کے دہشت گرد ہونے کے بارے میں دو ہنگامی بل پیش کئے جائیں گے۔
3/26/2017 - 10:49 PM
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
اسلامی جمہوریہ ایران نے ۱۵ امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جو ناجائز صہیونی ریاست کے جرائم میں شریک اور خطے میں دہشتگردوں کی پشت پناہی اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ظلم و بربریت میں ملوث ہیں۔
3/26/2017 - 11:18 AM
امریکہ خلیج فارس میں اپنے جہازوں کی حرکات کا خیال رکھے
ایرانی مسلح افواج کے سنئیر کمانڈر امریکہ کو خبردار کیا کہ امریکہ خلیج فارس میں موجود اپنے جہازوں کی حرکات کا خیال رکھیں ۔
3/26/2017 - 10:27 AM
اس سال ۸۶ ہزار ایرانی شہری حج کے عظیم فریضے کا شرف حاصل کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران میں سرکاری سکیم کے تحت عازمین حج کے لئے فارم بھرنے کے سلسلہ کا آغاز اپریل کے دوسرے ہفتے سے ہوگا۔
3/25/2017 - 6:34 PM
آ‌یت الله ابن الرضا کے انتقال پر آیت الله صافی گلپائگانی کا پیغام تعزیت
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله صافی گلپائگانی نے اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں آیت الله سید مهدی ابن الرضا کے انتقال کی ان کے خانوادے کو تعزیت پیش کی ۔
3/25/2017 - 6:19 PM
آیت الله ابن الرضا نے اپنی حیات نشر معارف اهل بیت میں صرف کی
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت ‌آیت الله علوی گرگانی نے آیت الله ابن الرضا کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: آپ نے اپنی عمر دین اسلام کی تبلیغ اور معارف اهل بیت کی ترویج نیز گراں قدر طلاب کی تربیت میں صرف کی ۔
3/25/2017 - 3:51 PM
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دورہ روس
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر اعلی سطح سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں پیر سے ماسکو کا دورہ کریں گے۔
3/24/2017 - 8:27 PM
ایک سو اسّی ملکوں کے مسافر اور سیاح کو آن آرائیول ویزا کی سہولت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے ایک سو اسّی ملکوں کے مسافر اور سیاح اب ایران کا آن آرائیول ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔
3/24/2017 - 6:05 PM
مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر ایران کی تاکید
اسلامی جمہوريہ ايران نے مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر زور ديا ہے۔
3/23/2017 - 7:10 PM
حجت الاسلام حسن روحانی ۲۶ مارچ کو روس روانہ ہونگے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور ۲۶ مارچ کو ماسکو کے لئے روانہ ہونگے جہاں رسی صدر سے ملاقات و گفت و گو کرنے نگے ۔
3/23/2017 - 6:48 PM
ملک کی سیکورٹی چوکسی کے باعث دہشت گردی کاروائی ناکام
ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا : ملک کے سیکورٹی اداروں کی چوکسی کے باعث دہشت گرد عناصر کسی کاروائی میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔
3/23/2017 - 12:50 PM
ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے
اسلامی جمہوریہ ایران نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعے اور بے گناہ لوگوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی مالی اور سیاسی حمایت کا راستہ روکے جانے پر زور دیا ہے۔
۱۳۹۵/۱۲/۲۹ - ۱۷:۳۵
فضائی فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے
ایرانی فضائی فوج کے نائب کمانڈر برائے کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ائیرفورس دشمن کے کسی بھی طرح کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہروقت تیار ہے۔
۱۳۹۵/۷/۱۵ - ۲۳:۴۷
ایرانی عوام جذبہ شہادت و جہاد سے سرشار ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : مشرق وسطی میں مغربی طاقتوں کی سازشوں اور منصوبوں کا آخری ہدف ایران ہے ۔
۱۳۹۵/۷/۱۵ - ۲۳:۴۱
ایران کا اسلامی انقلاب مسلمانوں میں اتحادویکجہتی کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں میں اتحادویکجہتی کی برقراری میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
۱۳۹۵/۶/۲۲ - ۲۱:۵۱
دماغی کینسر دماغ میں غدود کی زیادہ حرکتوں کی وجہ سے وجود پاتا ہے
رضوی ہسپتال میں دماغی کینسر کی دوسری بین الاقوامی کانگریس نے ماہر ڈاکٹروں کی علمی ترقی کی خاطر اور دماغی کینسر پر کنٹرول کر نے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔
۱۳۹۵/۶/۱۷ - ۲۱:۱۹
میجر قاسم سلیمانی نے شام کے صوبہ حلب کا دورہ کیا
میجر جنرل سلیمانی نے حلب کے دورے کے دوران وہاں جاری لڑائی کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور اسلامی تنظیم نجباء کے اہلکاروں کو موقع پر ہدایات جاری کیں۔
۱۳۹۵/۶/۱۷ - ۲۰:۵۹
قائد انقلاب اسلامی کے ساتہ شہدا حجاج کے اہل خانہ کی ملاقات
سانحہ منیٰ کے شہید ایرانی حاجیوں کے اہل خانہ کی قائد انقلاب اسلامی کے ساتہ ملاقات و گفت و گو ہوئی ۔
۱۳۹۵/۵/۲۷ - ۰۶:۰۵
لبنانی عوام کی فتح اللہ تعالی کی طرف سے غیبی مدد کا نتیجہ ہے
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان کی ۳۳ روزہ جنگ کی فتح کی سالگرہ لبنانی ہم منصب اور تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو مبارکباد پیش کی۔
۱۳۹۵/۳/۹ - ۱۴:۴۰
ڈاکٹر لاریجانی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
ڈاکٹر علی لاریجانی ایک سو تہتر ووٹوں کے ذریعہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب کرلئے گئے ۔