قدس کی آذادی میں ہی مسلمین جہاں کی بقا اور استحکام مضمر ہے
سیدہ زھرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ مظلومین فلسطین کی حمایت میں آواز بلند کرنا اور غاصب اسرائیل و امریکہ کے خلاف برسر پیکار رہنا ہمارا فریضہ ہے۔
فلسطین اور مسجد الاقصی کی آزادی صرف استقامت کے ذریعہ ہی ممکن
آيت اللہ شیخ عیسی قاسم :
بحرین کے شیعوں رہبر نے کہا :مزاحمت اور مقاومت کے بغیر فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی ممکن نہیں ہے ۔
قدس شریف بہت ہی جلد جوانوں کے ہاتھ سے آزاد ہوگا | اسرائیل کی نابودی نزدیک ہے
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے عالمی یوم قدس بیان الاقوامی کانفرنس کے لئے اپنے پیغام میں تاکید کی : بہت ہی جلد قدس شریف مسلمان جوانوں کے ہاتھ سے آزاد ہوگا اور صیہونی ظالم حکومت ختم ہو جائے گی۔
دعا کے ساتھ مادی اسباب کا تعلق | دعا کے قبول ہونے کے کیا شرایط ہیں؟
آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا؛
امام خمینی(ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے دعا و مادی اسباب کے تعلق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ذمہ داری کو انجام دینا اور اسباب سے استفادہ کرنا ، انسان کا خداوند عالم سے امید رکھنے کے منافی نہیں ہے ۔
یوم قدس، ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے
حجت الاسلام سید محمد قاضی عسکری:
جامعہ اہلبیت علیہ السلام دہلی کے سربراہ نے کہا : یوم قدس، ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا دن ہے اور اس کا مطلب یہ نیہں ہے کہ دوسرے ایام میں ایسا نہیں کرے نگے بلکہ ہمیشہ ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوان کے مانند کھڑے رہے نگے ۔
صیہونی حکومت ایک دہشت گرد حکومت ہے
حجت الاسلام مظہر حسین شہیدی:
پاکستان کے استاد و مفکر نے بیان کیا : صیہونی ظالم حکومت کی طرف سے خطے میں خاص کر فلسطین پر ظالمانہ اقدام بعضی عرب ممالک کی خیانت کی وجہ سے ہے ۔
رمضان المبارک کے ۲۵ ویں روز کی دعا
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے اولیاء اور دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے ۔۔ ۔
رمضان المبارک کے ۲۴ ویں روز کی دعا
اے معبود! تیرے در پر ہر اس چیز کا سوالی ہوں جو تجھے خوشنود کرتی ہے۔ ۔۔۔
اسرائیل کو بڑی جنگ کا سامنا کرنا پڑےگا
اردن کے بادشاہ عبد اللہ :
اردن کے بادشاہ نے کہا کہ اگر اسرائیل نے ہٹ دھرمی سے کام لیا تو پھرخطے میں ایک بھرپور اور بڑا تنازع کھڑا ہوجائے گا ۔
۱۲۳۴