فلسطین اسلامی قوم کا دھڑکتا ہوا دل ہے
حجت الاسلام سعدی رسا نیوز کے ساتھ گفتگو میں؛
اسلامی تحقیقاتی مرکز اور شہید فاضل اسٹرڑیجیک سینٹر کے سربراہ نے عالمی روز قدس کے نزدیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین اسلامی قوم کا دھڑکتا ہوا دل ہے ۔
وہابی دہشت گردوں نے پانچ گھنٹے تک گاؤں میں قتل عام کیا
نائجیریا کے شمال مشرقی صوبے میں وہابی دہشت گردوں نے گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 30 افرادہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
۳۵ اہم امریکی اہداف ایرانی افواج کی نشانے پر
کمانڈر غلام علی ابو حمزہ :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر نے کیا کہ امریکہ کا دل تل ابیب بھی ہمارے نشانے پر ہے۔
آیت الله حکیم نے اپنی اولاد کو اسلامی ثقافت کے مطابق تربیت کرنے کی تاکید کی
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اپنی اولاد و نسل آئندہ کو اصیل اسلامی ثقافت کے مطابق تربیت کرنے کی ضرورت کی تاکید کی ۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی کامیابی کالعدم
لشکری رئیسانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی این اے 265 سے کامیابی کو چیلنج کیا تھا ۔
فلسطین عالم اسلام کا ایک اہم مسئلہ ہے جسے کسی صورت میں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
آیت اللہ محسن اراکی :
تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کہا : مسلمان صرف اتحاد کی ذریعے اپنی پہچان کا تحفظ کر سکتے ہیں۔
بھارتی فوج نے فائرنگ سے ایک کشمیری طالب علم شہید
سری نگر کے علاقے صورہ میں بڑی تعداد میں کشمیری مظاہرین نے گھروں سے باہر نکل کر بھارت کے خلاف احتجاج کیا اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
سیمنار
رسا نیوز ایجنسی کی طرف سے علماء و حوزہ کے ممتازین کے شرکت کے ساتھ؛
"انقلاب کا دوسرا مرحلہ" کے سلسلہ میں حوزہ علمیہ قم کے اساتید و حوزات علمیہ اور علماء کی ذمہ داری کے تناظر میں کانفرنس منعقد کیا جا رہا ہے ۔
ولایت فقیہ در اصل ریاست مدینہ کا تسلسل ہے
علامہ ریاض نجفی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ رسول اللہ کی قائم کردہ اسلامی حکومت کا تسلسل قیامت تک رہنا ہے، جس کیلئے پیغمبر اکرم نے اپنے 12 معصوم جانشین مقرر فرمائے، جن میں سے بعض کو ظاہری حکومت کرنے کا موقع ملا اور بعض کو نہ مل سکا۔
۳۴۵۶