امریکیوں کو پابندیاں لگانے کے لت پڑ گئی ہے
محمدجواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے ڈالر کی برتری اور اس ملک کی معیشت کو دوسروں پر حملے کے لئے بطور ہتھیار استعمال کرنا،اس کی نابودی پر منتج ہوگا۔
عاشوراء شیعت کی نشانی ہے | امام حسین نے معاشرہ کی بدلتی ثقافت پر قیام کیا
آیت الله اراکی:
مجمع تقریب بین مذاھب کے جنرل سکریٹری نے اسلامی حکومتوں کی اہم ترین ذمہ داری ثقافت کی تعمیرجانا اور کہا: حکومت معاشرہ کی ثقافت کے سلسلہ میں ذمہ دار اور جوابدہ ہے ۔
۱۴ محرم مطابق ۱۴ ستمبر سے حوزات علمیہ ایران کے نئے تعلیمی سال کا اغاز ہوگا
آیت الله نوری همدانی کی تقریر سے؛
حوزات علمیہ ایران کے نئے تعلیمی سال کا اغاز ، ۱۴ محرم مطابق ۱۴ ستمبر سے مدرسہ مبارکہ فیضیہ قم میں آیت الله نوری همدانی کی تقریر کے ساتھ ہوگا ۔
رهبر انقلاب کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی تہران میں منعقد مجالس محرم کی پروگرامینگ
سرور و سالار شهیدان حضرت امام حسین(ع) کی شھادت کے موقع پر ۶ محرم الحرام سے لیکر ۱۱ محرم الحرام تک، رهبر انقلاب اور دیگر مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجالس منعقد ہوں گی ۔
مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔
امریکہ کے ساتھ ایران کے مذاکرات ممکن نہیں
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو واشنگٹن کی ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ملت ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
ہماری قوم نہ دباؤ سے خوفزدہ ہے اور نہ ہی آگے بڑھنے سے مایوس
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی عوام جھکیں گے نہیں بلکہ عزم و ہمت کے ساتھ ترقی کی طرف بڑھیں گے۔
امریکی ڈرون کے سرنگوں ہوتے ہی امریکا کے سر سے جنگ کا بھوت اتر گیا
حاجی زادہ :
قرآن مجید کے سلسلے میں جو کام ہونا چاہیے تھا وہ ہوا نہیں ہے۔
ہم مکتب عاشوراء کے وسیلہ دنیا سے کلام کرسکتے ہیں
ڈائریکٹر اور دستاویزی فیلمکار:
دستاویزی فیلم کے ڈائریکٹر محمد نعمتی نے یہ کہتے ہوئے کہ دستاویزی فیلم بنانے والے کو مکتب اهل بیت(ع) کا مروج ہونا چاہئے کہا: ہم مکتب عاشوراء کے وسیلہ دنیا سے کلام کرسکتے ہیں ۔
پچهلا4اگلا