صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ محرم کی مجالس برپا کی جائیں
آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ سے ملاقات میں، محرم کی مجالس کو صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ برپا کرنے کی تاکید کی۔
آفات و بلائیں گناہوں کا نتیجہ ہے
آیت الله صدیقی:
آیت الله صدیقی نے آفات کو گناہوں کا نتیجہ جانا ہے بیان کیا : کرونا وائرس بھی ایک الہی آفت ہے جو انسان کے گناہوں کا نتیجہ ہے ، اس سے سبق حاصل کرنا چاہیئے اور خداوند عالم کی طرف پلٹ جا
ایران شہید قاسلم سلیمانی کی شہادت کو ہرگز بھولنے والا نہیں اور امریکیوں پر جوابی وار  طے ہے
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ آیت اللہ سیستانی اور حشد الشعبی عراق کے پاس دو بڑی نعمت ہے جس کی حفاظت کرنا چاہئے۔
رسا نیوز ایجنسی کے سربراہ اور بعض اڈیٹروں نے  آیت اللہ مجتهد شبستری سے ملاقات کی
رسا نیوز ایجنسی کے سربراہ اور بعض اڈیٹروں نے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے ممبر اور خبرگان رہبری کونسل کے نمائندہ آیت اللہ مجتهد شبستری سے ملاقات و گفتگو کی ۔
قوی مدیریت کا فقدان، تبلیغ کی بنیادی مشکل
حوزه علمیہ اردبیل کے مدیر:
حجت الاسلام نوروزی نے میدان تبلیغ میں قوی مدیریت کے فقدان کو بنیادی مشکل بتاتے ہوئے کہا: : تبلیغ کے میدان میں بہت سارے ادارے فعال ہیں مگر تمام ادارے نہ آپس میں متحد و ھماھنگ ہیں اور نہ ہی ایک راستہ پر گامزن ہیں۔
غور و فکر، تدبر و تعقل ہمارے دینی اور معنوی اعمال اور رسومات میں پوری طرح ظاہر ہونا چاہئے
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئےکہ ایسے حالات فراہم کئے جائيں کہ کتاب معاشرے کی زندگی کا حصہ بن جائے کہا کہ : اسلامی معاشرے میں کتابخوانی کا رواج اور کتاب کے اثرات اتنے نہيں دیکھے جارہے ہیں جتنے اسلامی معاشرے میں ہونے چاہئيں ۔
حکمراں لوگوں کی مشکلات حل کرنے کیلئے کمر کسیں / جوان، بھائی اور بہنیں ماہ ذی الحجہ سے بخوبی استفادہ کریں
آیت الله اعرافی:
شھر قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ پابندیوں اور کورونا کی وجہ سے اقتصادی اور معیشتی حالات ناگفتہ بہ ہیں، ملک کے حکمراں سے طبقہ سے مطالبہ کیا کہ مناسب اور دقیق پروگرام کے ذریعہ ملک کے موجودہ و نا قابل بیان حالات کا خاتمہ دیں۔
روضہ امام رضا علیہ السلام کی طرف سے  زیارت اور معلومات حاصل کرنے کے لئے فون نمبر جاری کیا گیا
زیارت میں سہولت، امداد اور اطلاعات و معلومات فراہم کرنے جیسے دیگر مقاصد کے تحت آستان قدس رضوی کی جانب سے پوری دنیا سے آنے والے زائرین ک لئے متعدد اسپیشل ٹیلی فون نمبروں کا انتظام کیا گیا ہے ۔
امامان معصومین علیہم السلام وجہ اللہ ہیں
مدرسہ علمیہ امام خمینی کے متولی :
آیت‌الله صدیقی نے زیارت کو امام معصوم علیہم السلام سے بیعت بتایا ہے اور کہا : زیارت یعنی خداوند عالم کے جمال و جلال کو وجہ اللہ میں دیکھنا ہے
۳۴۵۶