علمی نشست «آرایس ایس کے اھداف اور اس سے مقابلہ کا طریقہ»
مجلس علماء ھند شعبہ قم کے زیراھتمام «آرایس ایس کے اھداف اور اس سے مقابلہ کا طریقہ» کے عنوان سے ایک علمی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
امام خمینی کی شناخت پر ووٹینگ، ضرور شرکت کریں
۱۴ خرداد مطابق ۳ جون امام خمینی(رہ) کی رحلت کے قریب اپ کی شخصیت کی شناخت کے حوالے سے رسا نیوز ایجنسی نے اپنی سائٹ پر ووٹینگ کا آغاز کیا ۔
اسلامی جمھوریہ ایران کی پارلیمنٹ، نظام جمھوری اسلامی کی تجلی گاہ ہے
آیت الله خاتمی:
آیت‌ الله خاتمی نے یاد دہانی کی: میری نگاہ میں امام خمینی رہ کا الھی اور سیاسی وصیت نامہ موجودہ نسل کے اہم دستور العمل ہے کہ جس پر عمل کرکے ملک و معاشرہ کو نجات دیا جاسکتا ہے ۔
مسلمان ملتیں ظالم اور سازش کرنے والے حکمراںوں کے مقابل اٹھ کھڑی ہوں
لبنان کے اہل سنت عالم دین:
شیخ احمد القطان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حزب الله لبنان در حال حاضر غاصب صھیونیت سے مقابلہ میں حراست کی پوزیشن میں ہے دفاع کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔
ایرانی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کا آغاز
مجلس شورای اسلامی یعنی ایرانی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کے ساتھ آج صبح آغاز ہوا اور نو منتخب نمائندوں نے حلف اٹھایا۔
یہودی صرف مسلمانوں کے نہیں انسانیت کے دشمن ہیں
یہودیوں کی سب سے معتبر مانی جانے والی کتاب تلومد کا مطالعہ کرنےکے بعد ہر عقلمند انسان اس بات کو سمجھ سکتا ہے کہ  ان کی ذہنیت کتنی پست ہے
فلسطین اور انقلاب کی آہٹ
فلسطین تمام مشہورادیان آ سمانی جیسے اسلام ؛یہودیت ؛ اور عیسائیت کے لیے یکساں طور پرمحترم ومقدس ہےاور آبادی کے تناسب کے لحاظ سے جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے وہیں عیسائی اور یہودی بھی رہتے ہیں ہرچند ان کی تعداد مسلمانوں کے مقابلہ میں کم ہے
امام خمینی کے اعلان
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سیکریٹری نے کہا: حضرت آیت اللہ العظمی خمینی قدس سرہ کے اعلان "یوم قدس" نے ان انسانیت دشمنوں کی حقیقت دنیا پر واضح کردیا جس سے صہیونی نیندیں حرام ہو گئیں ۔
علمی نشست «قدس و فلسطین فقہ مقاومت کے آینہ» میں منعقد
وسائل کے زیر انتظام؛
فقہ حکومتی کی تخصصی ویب سائٹ «وسائل» کے زیر انتظام علمی نشست «قدس و فلسطین فقہ مقاومت کے آینه» میں رسا نیوز ایجنسی کے ہیڈ افس کے کانفرنس حال میں منعقد کی گئی ۔
۱۲۳۴۵