مرجعیت ایک اہم مقام ہے جس کا تحفظ لازمی و ضروری ہے | مدرسین کونسل، حوزہ علمیہ کا اہم ستون ہے
مدرسین کونسل کی منزلت : امام خمینی رہ اور رھبر معظم انقلاب نے اسلامی مدرسین کونسل کے لئے یہ معین کیا ہے کہ وہ ملک کے تمام کام ، حکومت ، سیاسی مسائل ، سماجی اور ثقافتی معاملات پر نظارت کرے ، یعنی تمام وزراء اور نظام اسلامی سے متعلق تمام مقامات پر نگاہ رکھے تاکہ اگر نظام میں کوئی کام ، اسلام کے خلاف انجام پائے تو مدرسین کونسل اس کی انہیں یاد دہانی کرائے ۔
کشمیر میں دفعہ 144 نافذ
حکومت ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔
نائجیریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ کرنیوالوں پر تشدد افسوسناک ہے
علامہ حافظ ریاض نجفی:
جامعہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے صدر نے نائجیریا کے بزرگ عالم دین الشیخ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ کرنیوالوں پر پولیس حملہ کے نتیجہ میں 10 افراد کی شہادت اور سانحہ کی مذمت کی اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
علامہ عارف حسین الحسینی کی 31 ویں برسی کی تمام تیاریاں مکمل
ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے بتایا کہ برسی کا اجتماع چار اگست کو اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں شام 5 بجے شروع ہوگا، اس موقع پر ناصران ولایت کانفرنس منعقد ہوگی جس میں مرکزی خطاب سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔
ایران، جوہری معاہدے پر کمی کا تیسرا قدم اٹھائے گا
جوادظریف:
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم جوہری معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد روکنے سے متعلق تیسرا قدم اٹھائیں گے.
الھی احکام کی پیروی اور سیرت اہلبیت(ع) قرب الهی کا سبب ہے
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید عراق نے الھی احکام کی پیروی اور سیرت اہلبیت علیھم السلام کے راستے پر گامزن رہنے کو قرب الهی کا سبب جانا ۔
انسان اپنے اعمال و کردار کے سلسلہ میں ذمہ داری کا احساس کرے
آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے ذمہ داری کا احساس کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اگر انسان کسی تحریک ، قبیلے یا دین و مذھب سے منسوب ہے تو اپنے ذمہ داری کے احساس کے حوالے سے اس کا وظیفہ بڑھ جاتا ہے ۔
فقیہ جامع شرائط ولی ہے | ولی فقیہ کا حکم مجتھدین پر بھی واجب ہے
حجت الاسلام شیخ سیفی مازندرانی:
حوزه علمیہ نجف اشرف کے استاد نے امام خمینی(ره) کو علم اصول میں بہت سارے موضوعات کا آغاز گر جانا اور کہا: فقیہ جامع شرائط ولی ہے جس کا حکم مجتھدین پر بھی واجب ہے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔
پچهلا4اگلا