جمعیت «المفلحات» کے تعاون سے حفظ قرآن و حدیث مقابلہ حیدر آباد کے قریب Kothapet) میں منعقد کیا گیا۔
تیونس میں حفظ، تفسیر اور تجوید قرآن کے بین الاقوامی 70 ویں مقابلے مسجد جامع «الزیتونه» میں شروع ہوچکے ہیں۔
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ «قرآن کریم» اسلامی اتحاد کا اہم ترین رکن ہے کہا: علمائے کے ہاتھوں معاشرہ کی تربیت ضروری ہے ۔
پاکستان:
جامع مسجد قدس رضوی کوئٹہ میں جشن ولادت اور محفل انس با قرآن کا اہتمام کیا گیا.
اسلامی جمہوریہ ایران میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
تکفیری سوچ اور تحریک روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار کے موضوع پر کانفرنس ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے 18 دسمبر کو تفلیس میں منعقد ہوگی۔
چالیس مترجموں کی کوشش سے؛
تاتارستان علماء مرکز کے مطابق روسی زبان میں ترجمہ چالیس مترجموں کی کاوش سے مکمل کیا گیا ہے۔
کوئٹہ پاکستان میں مصباح اکیڈمی زیر اھتمام؛
موسم سرما میں بچوں کی قرآنی تربیت کے لیے خصوصی کورس کا آغاز ۱۶ دسمبر سے ہوگا۔
اسلامی قرآنی مطالعاتی نشست، دسمبر کے آخر میں ترکی استنبول میں منعقد ہوگی ۔