ھندوستان کی آزادی، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری:
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے اپنے بیان میں ھندوستان میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ھندوستان کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
آیت اللہ امینی ایک عالم بزمان و عوام دوست تھے
حجت الاسلام سید حمید الحسن :
الاسوه فاؤنڈیشن سیتاپور کے سربراہ نے کہا : مرحوم امینی ایک متقی عالم دین تھے جنہوں نے اسلام و انقلاب اسلامی کے راہ میں اپنی زندگی وقف کر دی اور ہمیشہ لوگوں کی خدمت کو اپنی ذمہ داری جانا ۔
امام خمینی کے اعلان کردہ ہفتہ وحدت کے پیغام کا عملی نتیجہ آزادی فلسطین و کشمیر کی صورت میں نکلے گا
اسد اللہ بھٹو:
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر نے کہا کہ امام خمینی کے اعلان کردہ ہفتہ وحدت کے پیغام کا عملی نتیجہ آزادی فلسطین و کشمیر کی صورت میں نکلے گا ۔
اُمت مسلمہ کسی حد تک مذہبی منافرتوں کے خطرے سے دور ہو چکی ہے
سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو(۴)
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے خصوصی انٹرویو میں یہ کہتے ہوئے کہ عراق میں بم نصب شدہ گاڑیاں سعودی خفیہ اداروں کیجانب سے بھیجی گئی تھیں کہا: امریکی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ شام میں فتح حاصل کرنے کے بعد لبنان میں داخل ہوں گے۔
امریکا کا مقصد فلسطین نہیں بلکہ ایران پہ امریکی تسلط کو واپس حاصل کرنا ہے
سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو(۳)
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے مجلہ مسیر کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو کے دوران بتایا کہ امریکی منصوبہ یہ تھا کہ امریکہ، فلسطین میں حماس اور جہاد اسلامی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں اور پھر حزب اللہ لبنان پر حملہ کریں ۔
انقلاب اسلامی کی کامیابی خطے میں طاقت کے توازن کو باقی رکھنے کی وجہ بنی
سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو (۲)
اسلامی انقلاب کی کامیابی، اُن اقوام میں بھی امید زندہ کرنے کا باعث بنی، جو اسرائیل کے وجود سے بہت تکلیف میں تھے کیونکہ ابتدا ہی سے امام خمینی کا موقف، صیہونی سازش، فلسطین کی آزادی اور فلسطینی جہادی گروہوں کی حمایت کے بارے میں بالکل واضح تھا۔
سیرت امام حسین علیہ السلام پر عمل عزت و سرفرازی کی ضمانت ہے
حجت الاسلام سید مصطفی مھدی رضوی :
ھندوستان حیدرآباد کے مشہور و معروف عالم دین نے کہا : جس معاشرے میں یزید جیسا بد کردار شخص خدا کے دین اسلام کا سربراہ بن جائے اور اسی اسلام کے احکامات کی خلاف ورزی کرے اور یہاں تک کہ اس آسمانی دین کے قانون کو اپنے مفاد و ہوس رانی کے لئے بدل دے اور پھر بھی مسلمان خاموشی سے اس کو خلیفہ مان لیں یعنی وہ معاشرہ مر چکا ہے وہ معاشرہ تباہ و برباد ہو چکا ہے۔
اقوام متحدہ کی قراردادیں اس بات کی گواہ ہیں کہ اسرائیل پوری تاریخ کا غاصب ہے
طلال سلمان :
غاصب صیہونی رژیم اسرائیل بین الاقوامی دھوکہ دہی اور عربوں کی خیانت کے ذریعے فلسطینی عرب سرزمین پر قابض ہوگیا ۔
کشمیر کی موجودہ صورت حال مسلمانوں کی بی تدبیری و عدم اتحاد کا نتیجہ ہے
حجت الاسلام سید فصاحت علی نقوی :
کشمیر کے ثقافتی سرگرم رہنما نے کہا : کشمیر کی صورت حال بہت ہی ابتر ہو چکی ہے عوام بھوک مری کا شکار ہے، کھانے پینے کی ضروری اشیار لوگوں کے پاس نہیں ہے ۔
۱۲۳۴۵