ڈوبتی سعودی معیشت اور تباہ کن پالیسیاں
سعودیہ میں تیزی سے گرتی معیشت کی کئی وجوہات ہیں، پچھلے کچھ عرصہ میں تیل کی قیمتیں بڑی تیزی سے نیچے آئی ہیں۔ کرونا کیوجہ سے تیل کی طلب میں ہونیوالی بڑی کمی نے مزید دھچکا لگایا۔ معیشت کی تباہی کی سب سے اہم وجہ جس نے سعودی عرب کو ہلا کر رکھ دیا۔
امام حسن ع نے ایک بار نہیں کئی بار اپنے مال و دولت کو رضائے الٰہی کے لئے غریبوں میں تقسیم کردیا
حمت و برکت و بخشش و مغفرت کے اس ماہ منور کی پندرھویں کے دن ۳ ہجری قمری مدینے میں باغ رسالت، بوستان ولایت کا پہلا پھول دامن سیدہ کونین میں کھلا ۔
صلح امام حسن علیہ السلام کے چودہ سو سال
سر دست شہزادہ صلح وشجاعت امام حسن مجتبی علیہ السلام جو بہت سے ذاتی اور صفالات و کمالات میں ممتاز ہونے کے ساتھ اپنے لازوال کارناموں میں بھی منفردہیں جن میں عبادت' علم شجاعت 'جواں مردی جودوسخاوت 'اخلاق وادب.... سب شامل ہیں ۔
ام الزہرا حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھما
جب جناب خدیجہ کی وفات ہوگئی تو فرشتے خداوند عالم کی طرف سے مخصوص کفن لیکر آئے ۔
حزب اللہ کیخلاف جرمن حکومت کا اقدام
یہ بات ایک دنیا کو معلوم ہے کہ حزب اللہ کا جرم امریکا اور اسکے حواریوں کی نظر میں اسکے سوا کچھ نہیں کہ اس نے اسرائیل کو لبنان کی سرزمین سے نکل جانے پر مجبور کیا اور وہ علاقے میں صہیونی مقاصد کیخلاف ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی حیثیت رکھتی ہے۔
فیلسوف، علامہ، مفکر، حکیم استاد شہید مرتضی مطہری کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
شہید مطہری کی شہادت پر امام خمینی رہ نے کہا تھا کہ میں فقیہ عالی فیلسوف علام اور مفکر حکیم آقائے شیخ مرتضٰی مطہری کی اندوہ ناک رحلت پر دلی تعزیت پیش کرتا ہوں۔
آیت اللہ ابراہیم امینی کے حالات زندگی
ابراہیم امینی علیہ الرحمہ صرف درس و بحث ، تصنیف تالیف اور وعظ و نصیحت سے وابستہ نہیں تھے بلکہ وہ اپنی سماجی ذمہ داریوں کی پیش نظر ملک کے سیاسی اور سماجی مسائل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔
توفیق
انسان اپنی زندگی میں بہت سی چیزوں کا محتاج ہوتا ہے، پیدا ہونے سے لیکے مرتے دم تک، بس فرق اتنا ہے کہ ہر زمانہ کے حالات اور ضرورت کے مطابق اس کی ضرورتیں ہوتی ہیں، انسان اپنی زندگی میں ہمیشہ ایک راہنما اور قائد و لیڈر کا محتاج ہوتا ہے۔
نیکی اور مدد
جہاں تک ہو سکے انسان نیکی اور مدد مخفی طور پہ اور چھپ کے انجام دے اور ائمہ علیہم السلام کا بھی یہی طریقہ رہا ہے ۔
۶۷۸۹