Archive
1 page

امریکہ بڑا شیطان ہے جہاں بھی قدم رکھا وہاں قتل و غارت، فتنہ و فساد کا بازار گرم کیا | دشمن کی عقب نشینی تسلیم کے برخلاف استقامت و مزاحمت کی وجہ سے ہوتا ہے

قائد انقلاب اسلامی نے ملک کی بنیادی مسئلہ اقتصادی مشکلات کا حال جانا ہے اور اس تاکید کے ساتھ کہ حکام و ذمہ داروں کو اس مسکلات کو حل کرنے اور غیر ضروری موضوع پر وقت برباد کرنے سے دوری کی تاکید کی ہے ۔