Archive
2 page

امریکہ کی حالت ایک بوکھلائی ہوئی بلی کی طرح ہوچکی ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اقوام عالم کو درپیش سنگین خطرات اور بدامنی کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، امریکہ عالمی امن کا بدترین دشمن ہے، دہشت گردوں کے اس سرغنہ کو جنوبی ایشیا کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔