Archive
3 page

کفار و منافقین سے دوستی اور اہل بیت علیہم السلام سے محبت ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتی

خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمایندہ نے بیان کیا : خداوند عالم نے انسان کے جسم میں دو قلب نہیں دیا ہے ۔ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ اہل بیت علیہم السلام سے محبت بھی کریں اور کفار و منافقین کی پیروی بھی کریں ۔

ناپاک صدی معاملہ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے

اسماعیل رضوان نے کہا : ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اگر اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف کسی قسم کی حماقت کی کوشش کی تو اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

پاکستان میں شیعہ گمشدہ گان کے اہل خانہ کی جانب سے منعقدہ دھرنا مذاکرات کے بعد ختم

اہل خانہ جبری شیعہ گمشدگان کی جانب سے اعلیٰ ریاستی اداروں سے کامیاب مذاکرات اور ۱۹ شیعہ مسنگ پرسنز کے ظاہر ہو جانے کے بعد پاکستان کےصدر ڈاکٹر عارف علوی کی رہائش گاہ کے باہر ۱۳ روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔

علماء انبیا کے وارث ہیں معاشرے میں عدل و انصاف کے نفاذ میں پیامبرانہ ذمہ داری ادا کریں

قائد انقلاب اسلامی نے تاکید کی : یہ خیال کیا جائے کہ دنیا کے مختلف خطے کے لوگ دینی تعلیمات سے متنفر ہو چکے ہیں تو یہ خیال و تصور پوری طور سے غلط ہے بللہ دینی تعلیمات کی طرف عغبت و رجحانات میں اضافہ اور اس کی مقبولیت قابل توجہ رہی ہے ۔

شیعہ جوانوں نے کبھی جائز ملکی مفاد کے خلاف کام نہیں کیا

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ نے کہا کہ مقدمات چلائے اور قانونی تقاضے پورے کئے بغیر جوانوں کی جبری گمشدگی جیسے اقدامات عوام اور ریاست کے درمیان خلیج پیدا کرتے اور عوام میں عدم تحفظ کے احساس کو تقویت دیتے ہے۔

مسلم ممالک کی خاموشی اور عرب ممالک کی حمایت نے صیہونی حکومت کو بے گناہ پر ظلم کرنے کی جرات دی

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ گولان پر بین الاقوامی اسرائیلی ڈاکے کو امریکہ کی جانب سے حق حاکمیت کے طور پر تسلیم کرنا نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بلکہ استعماریت کی واضح مثال ہے۔

ظالمین تاریخ سے سبق حاصل کریں

امام خمینی (ره) اعلی تعلیمی سینٹر کے فیکیلٹی ممبر نے کہا : جس طرح روز بروز امریکا کی اقتصادی و سیاسی حالات تنزلی کا شکار ہے اس سے نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ رو بزوال ہے ۔

دشمن، ایران کے خلاف تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہے گا

رہبرانقلاب اسلامی نے اساتذہ سے ملاقات میں فرمایا کہ دشمن، ایران کے خلاف تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہے گا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔

سعودی حکومت نے 37 شہریوں کا قتل عام کرکے عظیم اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا

مغربی ایشیا میں انسانی حقوق کے کمشنرڈاکٹر ہیثم نے سعودی عرب کی حکومت کے ہاتھوں 37 شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ اور مجرمانہ طور پر سرقلم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے سعودی شہریوں کا قتل عام کرکےعظیم اور سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔

سری لنکا میں برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد | وہابیت، اسلام اور مسلمانوں کی بدنامی کا سبب

سری لنکا میں وہابی دہشت گردوں کے حالیہ بم دھماکوں کے بعد حکومت نے برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرتے ہوئے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کو عالمی سطح پر شدید بدنامی کا سبب جانا۔