Archive
2 page

امریکن جریدے فارن پالیسی میگزین کی رپورٹ، کشمیر میں بڑے پیمانے پر تشدد کا خدشہ

امریکی جریدے " فارن پالیسی" کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد نہ صرف کشمیریوں اور باقی ہندوستان کے درمیان خلیج مزید بڑھے گی بلکہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر تشدد کا بھی خدشہ ہے ۔

فتح، یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم کی ہی ہوگی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جو بھی مومن قوم اللہ پر ایمان اور الہی وعدے پراعتقاد رکھے گی وہ یقینی طور پرکامیاب ہوگی اور بلاشبہہ یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم بھی کامیاب ہو کر رہے گی -

آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویشناک

دنیا کے سات ملکوں کے دسیوں ڈاکٹروں نے حکومت نائیجیریا کے نام ایک خط ارسال کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی انتہائی افسوسناک جسمانی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے جلد علاج و معالجے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔