Archive
2 page

لاہور میں قومی یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد

کشمیری مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی قومی کانفرنس میں میاں محمود الرشید، معروف صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی اور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سمیت مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

سعودی عرب و صیہونی حکومت کی اسلام مخالف پالیسی یکساں ہے جو دونوں کی تباہی کا پیش خیمہ ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے سعودی عرب اور اسرائیل کی اسلام دشمن اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف دونوں ممالک کی پالیسیوں ميں یکسانیت اور اشتراک پایا جاتا ہے ۔

اسلامی مقدسات کیخلاف گستاخانہ فلم کے فتنے کا راستہ روکنا ضروری ہے

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقت اکبر صاحب نے کہا کہ یہ بہت اچھا اقدام ہے، جس گستاخ نے یہ فلم بنائی ہے، وہ حکومتی عہدیدار ہے، اس پر کرپشن کے چارجز ہیں۔ ایک بار اس نے کہا تھا کہ رام میری خواب میں آئے ہیں اور رو رہے ہیں ۔

عزاداری عبادت ہے، اسے عزا پرستی نہ بنایا جائے

لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ مجلس، جلوس، ماتم عزاداری کی مختلف صورتیں دین کے مطابق اور دین کی ترویج کے لئے ہونی چاہئیں۔ انسان کی زندگی میں اس کے اثرات نظر آنا چاہئیں۔

ایک اسلامی جماعت کے نائب امیر کا یمنیوں کو باغی کہنا افسوسناک ہے

وفاق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اہل حق کو باغی کہنا، اہل باطل کی پرانی روایت ہے جو کسی دینی جماعت کے راہنماء کو زیب نہیں دیتا۔ یہی الزام بھارت کی طرف سے کشمیری مجاہدین پر لگایا جاتا ہے۔مذکورہ بیان کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

اسوہ حسینیؑ ہی امت کی نجات کا واحد راستہ ہے

حسینؑ سب کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اتحاد امت مصطفٰی اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ فکر حسینی (ع) عزم حسینی (ع) اور مشن حسینی علیہ السلام پر عمل پیرا ہو کر ہم عالم اسلام میں حقیقی دین محمدی(ص) کو پھیلا سکتے ہیں۔

خون پر تیل کی فتح

مغرب اور اسلامی ممالک کے اس غیر انسانی رویئے پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا ہے، انکا کہنا ہے کہ جدید دنیا نے ثابت کر دیا ہے کہ یمنیوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں، لیکن آرامکو کی تیل کی تنصیبات نہایت اہم ہیں۔