Archive
2 page

قیام عاشورا دین اسلام کی بقا کا ضامن ہے

مشہد کے رضوی یونیورسیٹی کے استاد نے بیان کیا : امام خمینی (رح) نے تحریک عاشورا سے الہام لے کر اور اس کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دیتے ہوئے شعور و آگہی پیدا کرنے والی اور دشمنوں کو شکست دینے والی ایک تحریک کی بنیاد ڈالی ۔

گستاخانہ فلم کا فتنہ گہری سازش

اہلسنت اور اہل تشیع اہل علم اس فلم کیخلاف میدان میں آچکے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس فلم کو بننے سے روکا جائے۔ اصل میں تو یہ حکومت کا ہی منصوبہ ہے، جس میں وہ چاہتے ہیں کہ مسلمان مسلمان سے لڑے، انہوں نے اس پر کوئی پابندی نہیں لگائی ۔

نجف اور کربلا شہروں میں داخل اور خارج ہو نے والے راستوں پر سیکورٹی کے انتظامات سخت کردئے گئے ہیں

عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔

عزاداری عبادت ہے، اسے عزا پرستی نہ بنایا جائے

لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ مجلس، جلوس، ماتم عزاداری کی مختلف صورتیں دین کے مطابق اور دین کی ترویج کے لئے ہونی چاہئیں۔ انسان کی زندگی میں اس کے اثرات نظر آنا چاہئیں۔