Archive
4 page

عاشورہ اور کربلا میں قیام کا فلسفہ دین خدا کی بقا اور امربالمعروف اور نہی عن المنکرکو رائج کرنا

صوبۂ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) نے رجعت پسندوں کے مقابلے اعلی اقدار کی حفاظت کے لئے قیام کیا اور آپ نے اعلان بھی کیا تھا کہ ہمارے قیام کا اصل مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے ۔

حضرت امام حسینؑ حق تھے اور یہ حق قیامت تک کیلئے باوقار اور سربلند رہے گا

قائد تحریک منہاج القرآن نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ حق تھے اور یہ حق قیامت تک کیلئے باوقار اور سربلند رہے گا، یزید ملعون نے اقتدار پر قبضہ مستحکم کرنے کیلئے اہلبیت اطہارؑ پر ظلم کے پہاڑ توڑے اور تاریخ انسانی کا بدترین گناہ اور جرم کیا ۔