Archive
1 page

گستاخانہ فلم کا فتنہ گہری سازش

اہلسنت اور اہل تشیع اہل علم اس فلم کیخلاف میدان میں آچکے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس فلم کو بننے سے روکا جائے۔ اصل میں تو یہ حکومت کا ہی منصوبہ ہے، جس میں وہ چاہتے ہیں کہ مسلمان مسلمان سے لڑے، انہوں نے اس پر کوئی پابندی نہیں لگائی ۔

خون پر تیل کی فتح

مغرب اور اسلامی ممالک کے اس غیر انسانی رویئے پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا ہے، انکا کہنا ہے کہ جدید دنیا نے ثابت کر دیا ہے کہ یمنیوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں، لیکن آرامکو کی تیل کی تنصیبات نہایت اہم ہیں۔

کشمیر کو تقسیم کرنے کی سازش تیز

موجودہ ھندوستانی حکومت کشمیری عوام کا حق پایمال کر رہی ہے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی کوشش کرتے ہوئے کشمیری عوام کی بنیادی حقوق پایمال کر رہی ہے ۔

حج بیت اللہ پر ایک نگاہ

میقات سے احرام باندھنا یعنی عہد کرنا کہ جو چیز محرم کے لئے حرام ہے اس سے پرہیز کرنا او ر صدائے لبیک کہتے ہوئے بیت اللہ کی طرف روانہ ہو جانا۔ سات مرتبہ طواف خانہ کعبہ اس کے بعد مقام ابراہیم کے پاس دو رکعت نماز ادا کرنا، اور صفا و مروہ کی سعی ہے۔

مقدسات کی بہتات (1)

مولانا مودودی نے اپنی معروف کتاب ”خلافت و ملوکیت“ میں صدر اسلام کی تاریخ پر ایک ناقدانہ نظر ڈالنے کی کوشش کی۔ انھیں بعض افراد کے بعض کام درست دکھائی نہ دیئے۔ انھوں نے اس وجہ سے کہ کہیں ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو، بڑی احتیاط سے قلم اٹھایا۔

جنگ یمن کا نیا موڑ

یمن کے مجاہدین نے اپنی استقامت و پائمردی سے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ اگر عزم و جزم ہو اور عوام آپکے ساتھ ہوں تو دنیا کی ہر طاقت کو شکست دی جا سکتی ہے۔ آج یمنیوں بالخصوص انصاراللہ کی استقامت نے امریکی کانگریس کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ۔

ایران سے امریکی دشمنی کی بنیاد

امریکی دشمنی کی اصل وجہ اسلامی انقلاب کا قرآنی و اسلامی نظریہ ہے جس سے امریکی و صہیونی پالیسیاں انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد خوفزدہ ہو گئے تھے امریکہ آج بھی ایران کی نرم طاقت سے خوفزدہ ہے جو امریکی نظام اور سرمایہ دارنہ نظام کو ملیا میٹ کر سکتی ہے ۔

مسلمان اور جے شری رام!

تبریز انصاری کے ہمراہ امسال کا یہ درجنوں دلخراش واقعہ ہے کہ کسی بے قصور سے جبراً جے شری رام اور جے ہنومان کہلوایا اور زد و کوب کیا جا رہا ہے اور ملک کا اعلیٰ طبقہ خاموش ہے!