Archive
2 page

جنگ یمن کا نیا موڑ

یمن کے مجاہدین نے اپنی استقامت و پائمردی سے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ اگر عزم و جزم ہو اور عوام آپکے ساتھ ہوں تو دنیا کی ہر طاقت کو شکست دی جا سکتی ہے۔ آج یمنیوں بالخصوص انصاراللہ کی استقامت نے امریکی کانگریس کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ۔

ایران سے امریکی دشمنی کی بنیاد

امریکی دشمنی کی اصل وجہ اسلامی انقلاب کا قرآنی و اسلامی نظریہ ہے جس سے امریکی و صہیونی پالیسیاں انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد خوفزدہ ہو گئے تھے امریکہ آج بھی ایران کی نرم طاقت سے خوفزدہ ہے جو امریکی نظام اور سرمایہ دارنہ نظام کو ملیا میٹ کر سکتی ہے ۔

مسلمان اور جے شری رام!

تبریز انصاری کے ہمراہ امسال کا یہ درجنوں دلخراش واقعہ ہے کہ کسی بے قصور سے جبراً جے شری رام اور جے ہنومان کہلوایا اور زد و کوب کیا جا رہا ہے اور ملک کا اعلیٰ طبقہ خاموش ہے!

داعشی فکر سبب انہدام جنت البقیع

عربی میں بقیع ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں مختلف قسم کے جنگلی درخت پائے جاتے ہوں بقیع غرقد کی وجہ تسمیہ یہی ہے کہ یہاں کانٹے دار غرقد نامی درخت کی کثرت تھی جس کی وجہ سے اس جگہ کا نام بقیع غرقد پڑگیا۔ مدینہ منورہ کا قدیمی قبرستان، سر زمین بقیع کو قرار دیا گیا جسے بعد میں بعد قبرستان جنت البقیع کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔

داعشی فکر سبب انہدام جنت البقیع (پہلی قسط)

ماضی سے لیکر آج تک استعماری طاقتوں نے اپنے منحوس مقاصد کے لئے دین کا سہارا لیا ہے چاہے وہ ایران میں بہائیت کے نام پر ہویا غیر منقسم ہندوستان میں قادیانیت کی صورت میں یا برطانوی سامراج کے اشارے پر پوری عرب دنیا میں وہابیت کی شکل میں۔

امام خمینی رہ کے انقلابی نظریات اور اس کے اثرات

آیت اللہ سید روح اللہ خمینی الموسوی کی عظیم شخصیت نے جہاں ایران کی عوام کو قدیم زمانے سے چلے آنے والے فاسد بادشاہی سلسلے سے نجات بخشی وہیں پوری دنیا کیلئے ایسے روزنہ دیوار ہدایت ثابت ہوئے کہ جس نے گھٹاٹوپ اندہیروں میں روشنی کی شمع روشن کر دی۔

عالمی یوم قدس یا یوم حمایت مظلومین (آخری قسط)

جلد ہی اسرائیل کی نا بودی اور فلسطین کی آزادی کا مژدہ امام عصر (عج)کے ظہور کی خوش خبری کے ساتھ امت اسلامی کے لئے حقیقی عید کا پیغام لائے گا اور یہود کی طرح سعود بھی ذلت و رسوائی کے اپنا تباہ کن انجام دیکھیں گے ۔

یوم القدس کی مختصر تاریخ

مسلمانوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ یوم قدس ، تمام مظلوم مسلمانوں کی حمایت کا دن ہی نہیں بلکہ تمام ستم دیدہ اور مستضعف انسانوں کی حمایت کا دن ہے۔

شب قدر ہزار مہینوں سے افضل شب | اعمال شب قدر

رمضان المبارک جو با برکت و عظیم مہینہ ہے جس میں خداوند عالم اپنے روزہ دار بندے کا میزبان ہے اور اس مہینہ میں گناہیں بخشی جاتی ہیں اور اس مہینہ میں مخصوص اعمال ہیں خاص کر شب ھای قدر کی بہت اہمیت بیان کی گئی ہے اور تاکید کی گئی ہے ۔

شب قدر اور نزول قرآن کريم

شب قدر یعنی انسان کے معنوی و مادی زندگی کے بساط کے پیمائش کی رات۔ اسکے مقدر کے تعین کی رات، اس کے قسمت کے فیصلہ کی رات۔