Archive
1 page

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے صدر کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محسن علی اصغری کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف اے ایس او اور اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دیگر ملی جماعتوں کیجانب سے مذمتی بیان جاری کئے گئے۔

امریکا کے مقابل ایران کا اقتدارعلوی اور حسینی ثقافتی کا ماحصل | سعودی یمن پر حملے بند کرے

نجف اشرف کے امام جمعہ نے سعودیوں کو یمن کی بے گناہ عوام پر حملے بند کرنے تاکید کی اور واضح طور سے کہا : یونائٹیڈ اسٹیٹ امریکا کے مقابل اسلامی جمھوریہ ایران کا اقتدار علوی اور حسینی ثقافتی کا ماحصل ہے ۔