Archive
3 page

میانمار کی فوج دوبارہ راخین صوبے میں روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم کررہی

ڈائریکٹر نکولس بیکلین نے کہا، تقریباً دو سال پہلے روہنگیائی مسلمانوں پر بڑے پیمانے پر کئے گئے مظالم کی مخالفت پوری دنیا نے کی تھی لیکن اس کے باوجود میانمار کی فوج دوبارہ راخین صوبے میں روہنگیائی مسلمانوں پر ظلم کررہی ہے۔

حکومت پاکستان یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرے

مسئلہ فلسطین دور حاضر میں سنگین حالات سے گزر رہا ہے اور امریکی سامراج چاہتا ہے کہ صدی کی ڈیل نامی معاہدے کے تحت فلسطین کے باسیوں کو فلسطین سے بے دخل کر دیا جائے اور خطے میں موجود صہیونیوں کی غاصب اور جعلی ریاست اسرائیل کو مقبوضہ فلسطین کا مکمل مالک قرار دیا جائے ۔

اسرائیل پوری دنیا کیلئے ناسور ہے

مقررین نے امام خمینی (رہ) کی جانب سے جمعۃ الوداع کو یوم القدس منائے جانے کے دور اندیشانہ اعلان کو جرأت مندانہ اور قابل تقلید و ستائش قرار دیا۔