Archive
1 page

امریکا کی ناکام کوششوں کے بوحود آج دنیا کے سبھی ملکوں سے ایران کے تعلقات بہت ہی اچھے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے ساتھ دشمنوں اور بدخواہوں کی جنگ، ارادوں کی جنگ ہے اور ملت ایران امید و حوصلے کے ساتھ دشمنوں کو ان کے مقاصد کے حصول میں ناکام بنادے گی اور ارادوں کی جنگ میں فتح ایران کی ہو گی۔

عوام کے مسائل کے حل کو پہلی ترجیح قراردیں

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی زیارت کی غرض سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مشہد مقدس پہنچے جہاں آستان قدس رضوی کے متولی نے ان سے ملاقات میں بیان کیا: حکومت لوگوں کی مشکلات اور مسائل کو حل اور غربت و پسماندگي کو دور کرنے کو اپنے ترجیجی پروگرام میں شامل کرے۔

امریکا مردہ باد ظلم سے مقابلہ کی نشانی ہے

صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: ہمارا جھگڑا امریکا کی قوم و ملت سے نہیں تھا اور نہ ہے بلکہ امریکا مردہ باد کا نارہ ، امریکا کے موجودہ سیاستمداروں کی سامراجی سیاستوں سے مقابلہ کی نشانی ہے ۔

امام خمینی اور ولی فقیہ کے راستہ پر گامزن رہ کر ملک، انقلاب کے دوسرے قدم میں کامیابی سے ھمکنار ہوگا۔

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے امام خمینی رہ کے انتقال کی سالگرہ پر تعزیت اور 5 جون مطابق 15 خرداد ھجری شمسی کے قیام کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا: امام خمینی رہ اور ولی فقیہ کے راستہ پر گامزن رہ کر ملک، انقلاب کے دوسرے قدم میں کامیابی سے ھمکنار ہوگا ۔