Archive
3 page

خلیج فارس کی اہمیت سب کے لئے روشن ہے

ایرانی وزیر خارجہ نے قومی یوم خلیج فارس پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کا نام و نشان ازل تک رہے گا کیونکہ یہ ہمارے لئے شہ رگ کا مقام رکھتا ہے۔

امریکہ قابل اعتماد نہیں

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کی تجویز ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے دی تھی اور اب ایران امریکہ کے جواب کا منتظر ہے۔

مشرقی وسطی میں امریکی مداخلت و دہشتگردی نے خطہ کو نا امن کر دیا ہے

ایرانی مجلس کے اسپیکر نے کہا : اسلامی ملکوں کے لئے ایک اسلامی عدالتی نظام بھی ہونا چاہئے جو نظام مسلم ملکوں کے درمیان کے تجارتی معاملات میں مدد کرسکتا ہے اور ساتھ ہی اس سے ان ملکوں کے درمیان سیاسی اور قانونی لحاظ سے قربت کے راستے بھی ہموار ہوسکتے ہیں ۔

یورپی ممالک، ایران کو سختیوں میں تنہا چھوڑ دیں گے | اللہ تعالی نے سپاہ کو مزید عزیز بنادیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو سختیوں اور دشواریوں میں تنہا چھوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی ممالک کی رفتار بھی امریکی رفتار سے کم نہیں ۔

ایرانی حکومت سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے

ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور مشکلات کو دور کرنے کے لئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے کھڑے ہیں۔

ایرانی فوج اور سپاہ کا تعاون قابل تعریف | دشمن کو غصہ دلانے والا ہر کام اچھا اور قابل تعریف

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی بری فوج کے کمانڈروں سے ملاقات میں سپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان اتحاد اور تعاون کو قابل ستائش قراردیا ۔