Archive
2 page

قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے آل خیلفہ کی حالیہ ظلم پر موقف | ظلم باقی نہیں رہے گا

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں دو بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دے کر شہید کیے جانے پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے عربی ٹوئیٹر پیج پر جاری کیے جانے والے ایک پوسٹر میں شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی ڈرون مارنے کا امریکی دعوا جھوٹ ہے

ایرانی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا کہ ایرانی ڈرون نے قریب 3 گھنٹے 40 منٹ کے دوران خلیج فارس پانیوں کے اوپر اڑ رہا تھا اور خطی اور غیر خطی بحری جہازوں کی تصاویر کو بھی ہمیں بھیج دیا۔

حوزہ علمیہ کے ذمہ داران مستعد اور باصلاحیت طلاب کو حوزہ چھوڑنے سے روکیں | عالمی گفتگو کریں

مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمیں عالم دین بننے کی طرف قدم بڑھانا چاہئے کہا: حوزہ علمیہ کے ذمہ داران کا یہ وظیفہ ہے کہ وہ مستعد اور با صلاحیت طلاب کو حوزہ علمیہ سے نہ نکلنے دیں، پودوں کو بیچنے سے پرھیز کریں ۔

انگلینڈ کے تیل بردار جہاز کو روک کر سپاہ پاسدارن نے یہ ثابت کردیا کہ دشمن ایران کے مقابل ناتوان ہے

گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے کہا: مغربی ایشیا میں طاقت اور قدرت کے حوالہ سے ایران بالاترین مرتبہ پر ہے اور حالیہ واقعہ نے اس بات کو ثابت کر دیکھایا کہ دشمن میں ایران سے مقابلہ کی طاقت نہیں ہے ۔

مستکبرین فقط طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں | دشمن ایران سے مقابلے میں ناتوانی کا احساس کررہا ہے

خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد کمیٹی کے رکن نے انگلینڈ کی تیل بردار کشتی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے روکے جانے پر انہیں سراہا اور کہا: سامراجی دنیا ایران سے مقابلے میں ناتوانی کا احساس کررہی ہے ۔