12 March 2018 - 22:29
News ID: 435328
فونت
آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام؛
سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد جعفر خوارزمی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان یافث نوید ہاشمی اور دیگر خطاب کرینگے۔
شہداء سیمینار

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کے سلسلے میں ''افکار شہداء سیمینار'' کل نماز مغربین کے بعد جامع مسجد الحسین گلشن مارکیٹ میں منعقد ہوگا، سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد جعفر خوارزمی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان یافث نوید ہاشمی اور دیگر خطاب کریں گے، سیمینار کے موقع پر ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی زندگی پر مبنی خصوصی رپورٹ بھی دکھائی جائے گی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬