‫‫کیٹیگری‬ :
24 November 2018 - 13:41
News ID: 437735
فونت
ولادت رسول اکرم (ص) کے موقع پر علیگڑھ اسلامی یونیورسٹی ھندوستان میں جشن میلاد منایا گیا۔
عید میلاد النبی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ولادت رسول اکرم اکرم (ص) کے حوالے سے علیگڑھ اسلامی یونیورسٹی میں جلوس محمدی کے عنوان سے ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں سبزپرچموں کے ساتھ لبیک یا رسول اللہ اور اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہوئے طلبا نے رسول اللہ سے عشق کا والہانہ اظھار کیا جبکہ ریلی کے اختتام پر سیرت النبی پر علماء نے خطاب کیا۔

ریلی میں شریک«مرتضی» کا کہنا تھا: رسول اکرم انسانیت کے لیے رہنما ہیں اور انکی رحمت کا دایرہ صرف مسلمانوں تک محدود نہیں۔

ریلی کے اختتام پر شرکاء نے عالمی امن و امان کے لیے دعا کی اور دوستی کی علامت کے طور پر نیاز کا اہتمام کیا گیا۔/ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬