
انہوں نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک کا ذمہ دار طبقہ عوام سے ایسا وعدہ نہ کرے جس پر عمل نہیں کرسکتا، کہا: حکمراں نے اعلان کیا تھا کہ ایٹمی معاھدہ سے تمام مشکلات ختم ہوجائیں گی مگر عوام اسے بہتر جان چکی ہے کہ یہ بات غلط تھی کیوں کہ ایٹمی معاھدہ سے ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہوا اور ایٹمی معاھدہ سے ملک کی مشکلات حل نہ ہوئیں ۔
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ FATF، انقلاب اسلامی کو چوٹ پہونچانے کے لئے مغربی ، عبری ، عربی اور سامراجی پروگرام ہے کہا: ہم مغربی دنیا کی ایران سے دشمنی کے شاھد رہے ہیں اس کے باوجود کہ بعض افراد مغرب سے معاھدہ کرنے کو تیار ہیں ، اگر یہ معاھدہ ہوگیا تو ایک بار پھر ہم ایٹمی معاھدہ کی سرنوشت سے روبرو ہوں گے ، FATF ایران میں گھسنے کا مغربی پروجیکٹ ہے لہذا اس کے مقابل سکوت اور خاموشی بے معنی ہے ۔
انہوں نے ملک کے بعض حکمراں کو خطاب کرتے ہوئے کہا: اگر قوم کی خدمت نہیں کرنا چاہتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں اور جاں لیں کہ علماء اور حوزہ علمیہ قم بیدار و ہوشیار ہے ۔
حوزہ علمیہ میں درس خارج کے استاد نے آخر میں مطالبہ کیا کہ نھج البلاغہ حوزہ علمیہ کے دروس کا حصہ قرار دیا جائے ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۵
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا | قران تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی
یوم ولادت امام حسن عسکری(ع) کے موقع پر محفل حسن قرآت
شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت
بابری مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مزید عرضیاں داخل
بابری مسجد کی شہادت کی27 ویں برسی
خداوند متعال عفو و بخشش کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے
امت مسلمہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے
حضرت معصومہ قم(س) کی رحلت پر ہر آنکھیں اشکبار
اسٹوڈنٹس ڈے، ایرانی عوام کی استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن
جارجیا میں «تکفیری افکار روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار» کانفرنس کا انعقاد
کشمیر میں 4 ماہ میں 38 کشمیری جاں بحق 853 زخمی
عالم اسلام کے مسائل کا حل امت مسلمہ کے درمیان تعاون اور یکجہتی ہے
تصویری رپورٹ: مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت نہیں، دین کی ضروریات میں سے ہیں
اگر منصب کے لائق نہیں تو عہدہ لینے سے پرھیز کریں
غیبت اور غیبت کا معیار
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی
انقلاب کے دوسرے قدم کے بیانیہ کی تشریح میں حوزوی مفکرین کا کردار اہم ہے