
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ العروۃ الوثقی لاہور میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام تیس روزہ تعیلمی، تربیتی اور فکری ورکشاپ کا آغاز یک جنوری سے سے لاہور میں ہوگا۔
کارگاہ میں پاکستان کے طول و عرض سے نوجوان طالب علوں کی شرکت متوقع ہے، طلبا تیس دسمبر تک نام لکھوا سکتے ہیں۔
علامہ سید جواد نقوی کے افتتاحی خطاب کے بعد دروس کا سلسلہ شروع ہوگا۔
نوجوانوں اور جوانوں کو فکری اور اسلامی افکار سے مزین کرنے کے لیے اہم علمائے کرام لیکچرز دیں گے۔
کارگاہ میں ورزش اور تفریحی و جسمانی صحت کے لیے مختلف پروگرام بھی شامل ہیں۔ جامعہ میں نوجوانوں کی رہائش، طعام اور تربیت کا مثالی انتظام کیا گیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
گناہ، انسان کو ذلیل و رسوا کردیتا ہے | مسلمانوں کو سامراجیت و طاغوتیت کے مقابل تسلیم ہونے کا حق نہیں
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا | قران تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی
یوم ولادت امام حسن عسکری(ع) کے موقع پر محفل حسن قرآت
شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت
بابری مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مزید عرضیاں داخل
بابری مسجد کی شہادت کی27 ویں برسی
خداوند متعال عفو و بخشش کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے
امت مسلمہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے
حضرت معصومہ قم(س) کی رحلت پر ہر آنکھیں اشکبار
اسٹوڈنٹس ڈے، ایرانی عوام کی استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن
کشمیر میں 4 ماہ میں 38 کشمیری جاں بحق 853 زخمی
عالم اسلام کے مسائل کا حل امت مسلمہ کے درمیان تعاون اور یکجہتی ہے
تصویری رپورٹ: مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت نہیں، دین کی ضروریات میں سے ہیں
اگر منصب کے لائق نہیں تو عہدہ لینے سے پرھیز کریں
غیبت اور غیبت کا معیار
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی
انقلاب کے دوسرے قدم کے بیانیہ کی تشریح میں حوزوی مفکرین کا کردار اہم ہے