11 March 2019 - 21:01
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439965
فونت
رسا نیوز ایجنسی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ان کے ہمراہ وفد نے جامعه الزهرا کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین مدنی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، رسا نیوز ایجنسی کے منیجنگ ڈائریکٹر حجت الاسلام محمد مهدی محققی ، چیف ایڈیٹر اور ان کے ہمراہ موجود دیگر ذمہ داروں کے وفد نے جامعه الزهرا کے مدیر حجت الاسلام والمسلمین مدنی مدیر سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

آج ظھر کے وقت جامعه الزهرا کے مدیر کے دفتر میں ہونے والی اس ملاقات میں رسا نیوز ایجنسی کے منیجنگ ڈائریکٹر حجت الاسلام محققی نے مختلف شعبہ جات اور میڈیا سرگرمیوں کی رپورٹ پیش کی ۔

انہوں نے اس حوزوی میڈیا کی جامعه الزهرا کے ساتھ علمی ، تحقیقی اور میڈیا کے میدان میں سرگرمیاں انجام دینے کی تاکید کی ۔

حجت الاسلام محققی نے جامعه الزهرا کے مدیر کی تربیت مبلغ، تربیت مدرس اور دیگر مختلف میدانوں میں انجام پانے والی سرگرمیوں کو سراہا

حجت الاسلام والمسلمین مدنی نے بھی رسا نیوز ایجنسی کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی کوششوں کو مثبت اور معاشرہ میں اثر انداز بتایا ۔

انہوں ںے میڈیا کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: آج نیوز سپورٹنگ کا مسئلہ اطلاع رسانی کی دنیا سے آگے بڑھ چکا ہے کہ افسوس حوزہ علمیہ اس میدان میں بہت کمزور ہے ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں