17 March 2019 - 22:18
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440000
فونت
مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں ۲ صہیونی فوجی ہلاک جبکہ ۶ صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رہورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں ۲ صہیونی فوجی ہلاک جبکہ ۶ صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔

ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان رونین مانیلیس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کے خصوصی دستے طلب کرلئے گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس علاقہ میں جھڑپیں جاری ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬