19 March 2019 - 13:28
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440012
فونت
یمن کی عوامی رضا فورس اورفوج نے  سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں کارروائی کرتے ہوئے۱۲ سعودی اور آلہ کار فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر ۳ بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

یمن کی عوامی رضا فورس اورفوج نے  سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں کارروائی کرتے ہوئے۱۲ سعودی اور آلہ کار فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

دوسری جانب یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 3 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا اس حملے میں نجران میں السدیس اڈے کو بھی نشانہ بنایا ۔ ی

قابل ذکر ہے کہ منی فورسز نے کل بھی 5 میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر داغے تھے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬