27 March 2019 - 15:25
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440056
فونت
غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ہوائی حملے کئے جبکہ جوابی کارروائی میں اسلامی مزاحمت کے میزائل آئرن گنبد سے عبور کرگئے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل نے ہوائی حملے کئے ہیں ۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ پر ہوائی حملے غزہ سے ہونے والے میزائل حملوں کے جواب میں کئے ہیں۔ ادھر اسلامی مزحمتکاروں نے بھی اسرائیلی بربریت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مقبوضہ فلسطین پر کئی میزائل فائر کئے ہیں جو اسرائیل کےدفاعی میزائل سسٹم " آئرن گنبد " سے با آسانی عبور کرگئے۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں