01 April 2019 - 14:58
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440077
فونت
لبنان پارلیمنٹ کے اسپیکر آج عالم تشیع کے عظیم الشان مرجع تقلید سے ملاقات کریں گے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، السومریہ نیوز کے مطابق عراقی زرایع کا کہنا ہے کہ لبنانی اسپیکر نبیہ بری عراق کے دورے پر آج عراق اور شیعہ دنیا کے نامور مرجع تقلید آیت‌الله العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات کریں گے۔

عراقی پارلیمانی رکن نعیم العبودی، کا کہنا تھا: کربلا و نجف کی زیارات ، مراجع تقلید سے ملاقات کے علاوہ وہ اعلی عراقی حکام سے بھی ملیں گے۔

نبیه بری عراق کے چند روزہ دورے پر گذشتہ روز بغداد پہنچے تھے۔

نبیه بری عراقی اسپیکر محمد الحلبوسی کی دعوت پر عراق کا دورہ کررہے ہیں۔/ ۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬