
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے دوحہ میں پارلیمانی یونین کے 140 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے یمن، شام اور لیبیا کے حالات خراب ہوئے ہیں۔
قطر کے بادشاہ نے شام، لیبیا اور یمن کے موجودہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بعض علاقائی ممالک بھی شام ، یمن اور لیبیا کے حالات خراب ہونے کے ذمہ دار ہیں لیکن مذکورہ ممالک کے حالات خراب ہونے کی اصل وجہ بیرونی اور غیر علاقائی طاقتیں ہیں۔
قطر کے بادشاہ نے کہا کہ انصاف کی فراہمی قانون کی حاکمیت کے بغیر ممکن نہیں جبکہ بہت سے ممالک انصاف کے بغیر ہی قانون کی حاکمیت پر اعتقاد رکھتے ہیں۔
اس نے کہا کہ عالمی قوانین پر عمل کمرنگ ہو رہا ہے اور طاقتور ممالک کمزور ممالک پر اپنی دھونس جمانے کی کوشش کررہے ہیں۔ قطر میں پارلیمانی یونین کا 140 واں اجلاس 5 دن تک جاری رہےگا اس اجلاس میں 149 ممالک کے پارلیمانی وفود شریک ہیں۔
قرآن سے تمسک، اسلامی اتحاد ہر خطرہ سے محفوظ رہے گا | قران تجلی کی صورت مگر بارش تجافی کی صورت نازل ہوئی
یوم ولادت امام حسن عسکری(ع) کے موقع پر محفل حسن قرآت
شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی ضرورت
بابری مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مزید عرضیاں داخل
بابری مسجد کی شہادت کی27 ویں برسی
خداوند متعال عفو و بخشش کو سب سے زیادہ پسند کرتا ہے
امت مسلمہ کو متحد کرنے کی ضرورت ہے
حضرت معصومہ قم(س) کی رحلت پر ہر آنکھیں اشکبار
اسٹوڈنٹس ڈے، ایرانی عوام کی استکبار کے خلاف جدوجہد کا دن
جارجیا میں «تکفیری افکار روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار» کانفرنس کا انعقاد
کشمیر میں 4 ماہ میں 38 کشمیری جاں بحق 853 زخمی
عالم اسلام کے مسائل کا حل امت مسلمہ کے درمیان تعاون اور یکجہتی ہے
تصویری رپورٹ: مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
مدرسہ امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کا آغاز
اتحاد و اتفاق وقت کی ضرورت نہیں، دین کی ضروریات میں سے ہیں
اگر منصب کے لائق نہیں تو عہدہ لینے سے پرھیز کریں
غیبت اور غیبت کا معیار
وزارت خارجہ فلسطین: عالمی برادری اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی
انقلاب کے دوسرے قدم کے بیانیہ کی تشریح میں حوزوی مفکرین کا کردار اہم ہے