10 April 2019 - 23:06
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440139
فونت
دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد میں جشن میلاد حضرت امام حسین علیہ السلام ،حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام اور سرکار وفا حضرت عباس علمبردار علیہ السلام کی مناسبت سے ایک جشن پر شکوہ کا اھتمام کیا گیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد میں جشن میلاد حضرت امام حسین علیہ السلام ،حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام اور سرکار وفا حضرت عباس علمبردار علیہ السلام کی مناسبت سے ایک جشن پر شکوہ کا اھتمام کیا گیا ۔

اس جشن میں علماء، طلباء اور زائرین ثامن الآئمہ علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس جشن کا تلاوت کلام اللہ المجید سے آغاز ہوا اور پھر پاکستان سے آئے ہوئے ذاکرین کرام ،منقبت خواں اور شعرائے کرام نے بہترین انداز میں نذرانہ عقیدت پیش کیا اور داد وصول کی ۔

آخر میں حجتہ الاسلام والمسلمین الفت حسین جویا نے امام عالی مقام کی سیرہ طیبہ پر خطاب فرمایا۔

پروگرام کے اخر میں کیک بھی کاٹا گیا۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬