15 April 2019 - 12:18
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440174
فونت
جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اپنے وعدوں اور معاہدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں اور ایران ان کا مزید انتظار نہیں کرےگا۔

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد یورپی ممالک نے بہت سے وعدے اور معاہدے کئے لیکن وہ اپنے وعدوں اور معاہدوں پرعمل کرنے میں ناکام  رہے اس لئے انھیں یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ ایران ان کا مزید انتظار کرےگا۔

محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تجارتی، اقتصادی اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬