15 April 2019 - 16:02
News ID: 440179
فونت
نجف اشرف عراق کے مرجع تقلید نے نجف اشرف کے تقدس کی حفاظت کی تاکید کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف عراق کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی نے اپنی تقریر میں ملک میں پھلتے فساد اور بدعنوانیوں سے مقابلہ کی تاکید کی اور کہا: حکمراں تمام عوام طبقات کے لئے ایک باعزت زندگی کے اسباب فراہم کرنے کی کوشش کریں نیز آفسوں میں پھیلتے ہوئے ہر قسم کے فساد سے مقابلہ کریں ۔

انہوں ںے مزید کہا: نجف اشرف نے شیعت کی بقا اور حفاظت میں ہر قسم کی مصیبت ، ظلم و ستم اور بے انصافی سہا ہے ۔

عراق کے اس مرجع تقلید نے بیان کیا: شھر نجف اشرف کے تقدس اور حضرت امیرالمومنین علی (علیه السلام) کی منزلت کے تحفظ کی ہر ممکنہ کوشش کریں ۔/۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬