16 April 2019 - 13:30
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440184
فونت
اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمرکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمرکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا ہے۔

ایک اسرائیلی کمپنی نے تیرہویں صدی کی جنوبی بیت المقدس میں واقع الاحمر مسجد کو نائٹ کلب اور شادی ہال میں تبدیل کردیا ہے ۔

فلسطینی اسلامک اینڈوومنٹ ایجنسی کے سیکرٹری خیر طبری کے مطابق یہ مذہبی دہشت گردی ہے۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں