‫‫کیٹیگری‬ :
17 April 2019 - 21:41
News ID: 440196
فونت
ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے انڈیا میں انیس قرآنی مقابلے منعقد کیے جاچکے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ھندوستان کی جانب سے ایران کے قرآنی مقابلوں میں حافظ قرآن ایرانی مرکز کی کاوشوں سے شریک تھے۔

ایرانی مرکز کے مطابق نابینا قاری اور حافظ سید نورالحق قومی مقابلوں میں سوم پوزیشن لے چکے تھے جسکو ایران کے مقابلے کے لیے بھیجوایے گیے۔

ہندوستان میں انیس قرآنی مقابلے جنمیں ایک سوپچاس قاری اورحافظ شریک ہویے ، قرآنی ورکشاپس، قرآنی نمایشگاہ اور بین الاقوامی قرآء کے ساتھ مختلف محافل دیگر پروگراموں میں شامل ہیں جو ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوچکے ہیں جنمیں اہم علمی، ثقافتی اور قرآنی محققین شریک تھے۔/ ۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬