02 May 2019 - 11:33
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440311
فونت
حجت الاسلام سعید بهمنی :
قرآن کریم تعلماتی و ثقافتی و تحقیقی ادارہ کے فیکیلٹی ممبر نے کہا :جہاں بھی ظلم ہوگا وہاں اس کے وضعی اثار مرتب ہونگے اور خداوند عالم کی سنت ہے کہ اس جرم و ظلم کی سزا اسے ملنی ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق قرآن کریم تعلماتی و ثقافتی و تحقیقی ادارہ کے فیکیلٹی ممبر  حجت الاسلام سعید بهمنی نے ایران کے مقدس شہر قم کے مسجد حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں رسا نیوز ایجنسی اور رسائل تنظیم کی طرف سے زوال امریکا کانفرنس میں امریکا کے زوال کے اسباب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جہاں بھی ظلم ہوگا وہاں اس کے وضعی اثار مرتب ہونگے اور خداوند عالم کی سنت ہے کہ اس جرم و ظلم کی سزا اسے ملنی ہے ۔

انہوں نے ظالمین کا ساتھ دینے والا یا ظلم پر خاموشی اختیار کرنے والوں کو بھی ظالمین میں شمار کرتے ہوئے کہا : دنیا میں جہاں جہاں بھی ظلم ہو رہا ہے اور اس میں کوئی بھی ملک براہ راست یا کسی بھی طرح سے حامی ہے تو اس کی تباہی قرآنی ایات کے مطابق حتمی ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں