05 May 2019 - 23:24
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440326
فونت
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 14 مہینے کی فلسطینی معصوم بچی شہید ہوگئی  ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت مسلسل فسطینیوں پر ظلم کی پہاڑیں توڑ رہا ہے اور مسلمانوں کا ٹھیکا لینے والے اسلامی و عربی ممالک خاموشی سے تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 14 مہینے کی فلسطینی معصوم بچی شہید ہوگئی  ہے ۔

اس حملہ کی خبر نے انسانیت کو شرم شار کر دیا ہے اس حادثہ کے بعد اسرائیل کے خلاف عالمی سطح پر نفرت ميں اضافہ ہوگیا ہے۔

 14 مہینے کی فلسطینی بچی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عالمی سطح پر اسرائیل کے خلاف غم و غصہ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

فلسطین کی معصوم بچی کانام صبا عرار بتایا جاتا ہے۔ 14 مہینے کی فلسطینی  بچی اپنی ماں کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہوئی۔

اسی طرح سکڑوں چھوٹے بچے ان ظالموں کے ظلم کا شکار ہو رہے ہیں اور عالمی برادری کے حلق سے آواز نہیں نکل رہی ہے ۔

ٹیگس: غزہ بچی شہید
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں